مدنی چینل پر بریلوی بدعتیں

اعجاز علی شاہ نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جنوری 1, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
    بریلیوں نے مدینہ کے نام پر مدنی چینل کھول کر خوب بدعات کو پھیلانا شروع کردیا ہے۔ ہر وقت ان کے سبز پرست مولوی یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کا نعرہ لگا کر اللہ کے ساتھ شرک کرتے پھرتے ہیں اور کہتے دعوت اسلامی۔کیا یہ دعوت اسلامی ہے یا دعوت شرک و بدعت۔
    اس تھریڈ میں اس دونمبر چینل کے بارے میں معلومات کو پوسٹ کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ لوگ مدینہ کے نام پر کیا کیا بریلی کی بدعتیں پھیلارہے ہیں۔
    اور ذرا ان کا انصاف بھی دیکھئے۔ محبت رسول کا دعوی کرکے ہر وقت احمد رضا خان بریلوی کے مزار کا زیبرا نما گنبد دکھاتے پھرتے ہیں اور سارا چینل اس کی طرف بلارہا ہے نا کہ اسلام کی طرف۔ یہ چینل صرف فرقہ پرستی کی طرف دعوت دے سکتا ہے لیکن پیغام ٹی وی کی طرح قرآن وسنت اور سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت نہیں دے گا کیوں‌کہ اس کی بنیاد ہی شخصیت پرستی پر قائم کی گئی ہے۔

    ذرا ابھی تھوڑی دیر پہلے ان کے روحانی علاج پروگرام میں یہ بریلوی بدعت ملاحظہ ہو۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    کیا ؟ سورج کی طرف رخ کر کے ۳۰۰ مرتبہ درود شریف ؟
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    جی ہاں
    فوائد میں اس بدعتی شیخ نے کہا کہ اسطرح کاروبار میں فائدہ ہوگا اور رزق ایسی جگہ سے آئے گی کہ انسان کے گمان میں بھی نہ ہو۔یہ تو سورج کی عبادت کیلئے راستہ ہموار کیا جارہاہے۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    جی طلوع آفتاب کے وقت سورج کی طرف رخ کرکے درود شریف پڑھنے کی ترکیب سے ممنوع وقت ہی یاد آتا ہے ۔ اللہ تعالی ہم پر رحم کرے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    السلام علیکم

    بہرحال ہمیں‌تمام بدعتی افراد تک، اور تمام ان افراد تک جو راہ راست سے بھٹکے ہوئے ہیں‌تک احسن انداز میں دین کی صحیح‌دعوت پہنچاتے رہنا چاہئے۔

    ان شااللہ

    اللہ ہمیں‌اسکی توفیق دے۔۔آمین ثم آمین
     
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    کراچی میں ہری پگڑی والوں ان بریلویوں کے کئی نام سے لوگ (مخالفین) انکو جانتے ہیں جن میں سب سے مشہور "طوطا" ہے ۔۔۔
    اسکے علاوہ ، طوطا گروپ ، جنت کے طوطے ، حلوہ بریانی گروپ (اس میں سچائی ہے کہ بریانی ان سے زیادہ زبردست کوئی نہیں بناتا) بھی نام ہیں ۔۔۔
    گرچہ اس طرح کے نام رکھنا غلط ہے ۔۔۔لیکن پیچھے یہ بھی نہیں انہوں نے بھی اپنے مخالفین کے کئی ایک نام رکھ چھوڑے ہیں ۔۔۔
    بلکہ مخالفین کے لیے ہتک آمیز اشعار پڑھنا تو انکا پسندیدہ مشغلہ ہے ، کیونکہ دن رات نعت و قصیدہ پڑھنےکی وجہ سے انکی مشق اچھی ہوتی ہے
    اس لیے بات بات پر اشعار پڑھنا انکے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔جھٹ پٹ تیار ہوجاتا ہے ۔۔۔

    البتہ ایک خوبی کا اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ اخلاق میں یہ لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں ، بہت اچھے طریقے سے ملتے ہیں
    گرچہ ملنے کا انداز بہت نرالا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
    اے بھائی یا بھائی صاحب کی جگہ ۔۔۔مدینہ مدینہ کرکے مخاطب کرتے ہیں
    مثلا ۔ "مدینہ زرا راستہ دیجیئے گا" ، " مدینہ یہ بس کدھر جاتی ہے " ۔۔۔
     
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    خداہم سب کوہدایت دے آمین
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ‌ اللہ وبرکاتہ
    بھائی ان کی بدعات کو ایکسپوز کرنا بھی بہت ضروری ہے کیوں‌کہ یہ چینل مدینہ کے نام پر اسلام کی غلط تصویر پیش کررہا ہے۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بالکل بھائی خوبی اپنی جگہ لیکن اصل چیز عقیدہ ہے۔ اسطرح خوش اخلاق ہمیں ہندوو اور عیسائیوں‌میں بھی ملیں گے ۔ بہرحال یہ خوبی ہونی چاہیے۔
    مدینہ مدینہ مدینہ۔۔۔۔۔۔ لیکن جب پوچھو کہ سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث یہ کہتی ہے تو پھر یہ لوگ بریلی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    یہی بات تو دکھ کی ھے زبان سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا اقرار کرتے ہیں لیکن عمل میں حدیث کی مخالفت اورتقلید پیروں کی کرتے ہیں -ان سے کوئی پوچھے کہ تمھارے ساتھ کوئی ایسی محبت کا اقرار کرے تو کیا یقین کرو گے؟
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    یہ ان لوگوں کی چالاکی اور مکاری ہے کہ مدینہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام استعمال کرکے رضاخانیت (شرک پلس بدعت) کو امت کے اندر پھیلارہےہیں۔ ان لوگوں میں دکھاوا حد سے زیادہ ہے اور یہ دکھاوا اور بناوٹ مدنی چینل پر دیکھ سکتے ہیں۔
    کیا رافضی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار نہیں کرتے۔
    کیا رافضی علی، حسین، حسن اور فاطمہ رضی اللہ علیھم اجمعین سے محبت کا اظہار نہیں کرتے۔

    یہ کونسی محبت ہے کہ نام مدینہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اور کام حنفیت ثم رضاخانیت ثم الیاسیت والا ہو۔ یہ تو جھوٹا دعوی ہے۔
    کیا مدنی چینل کو یہ توفیق ملی ہے کہ ایک دن بھی لائیو کعبہ شریف یا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ براڈ کاسٹ کریں۔
    ہر وقت سبز پگڑی والے سبز جھنڈیاں اور سبز تکیاں رکھ کر رضاخانیت کا پرچار کرتے ہیں۔ سب کچھ دکھاوا ہے جناب !!!
    احمد رضاخان کے مزار کا گنبد اور اس کی فائیو سٹار قبر کو ہر وقت دکھا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث دشمنی کو ظاہر کیا جاتا ہے۔ کیا مدینہ میں کوئی مزار موجود ہے ؟ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ کو قبر برابر کرنے کا حکم نہیں دیا۔ ان لوگوں نے ہمیشہ حق کو چپھانا ہے۔
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ابھی یہ درس چل رہا ہے اور اوپر ذکر کی گئی چیزیں دیکھیں۔
    کیا یہی اسلام ہے ، اللہ کرے گنبد حضرا کا رنگ بدل جائے تاکہ ان کے سارے رنگ اڑ جائیں !!
    [​IMG]
     
  13. امۃ اللہ

    امۃ اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2012
    پیغامات:
    17
    اللہ بارک و تعالی ہمیں دین کی صحیح سمجھ دے اور نفع بخش علم عطا کرے، یا اللہ ہم سب مسلمانوں کے ہدایت دے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، آمین
     
  14. امۃ اللہ

    امۃ اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2012
    پیغامات:
    17
    اللہ بارک و تعالی ہمیں دین کی صحیح سمجھ دے اور نفع بخش علم عطا کرے، یا اللہ ہم سب مسلمانوں کے ہدایت دے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، آمین
     
  15. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,466
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ سب مسلما نوں کو ان ایما ن کے لٹیروں سے محفوظ رکھے آمین
    نا م مدنی چینل کام شرک کی آبیا ری
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    نام رکھنا غلط ہے اس طرح نفرت پھیلتی ہے ۔ رہا اخلاق تو اپنا تجربہ بتا دوں ، اول اول حد سے بڑھی ہوئی چاپلوسی اور خوشامد جس سے امنصف مزاج انسان کا دل تنگ ہونے لگے، لیکن جہاں آپ درست عقیدہ بتائیں گے یا قرآن وحدیث کی بات کریں ان کے اخلاق کا چولا اتر جاتا ہے ۔ پھر الامان والحفیظ ۔ تب انہیں یہ بھی بھول جائے گا کہ مخاطب بہرحال مسلمان ہے ! یہ ہر ہر جگہ آپ کا پیچھا کریں گے اور پوری کمینگی سے آپ کو ٹارگٹ کریں گے ۔ ہم نے ان کو قریب سے جھیلا ہے ۔
    میں لوگوں کی ایسی دشمنی پر بجائے رنجیدہ ہونے کے بہت خوش ہوتی ہوں کیوں کہ میرا ضمیر نہیں مانتا کہ میں ذاتی تعلقات وسیع کرتی رہوں اور خدا کے دین کی تعلیمات مسخ ہوتی رہیں ۔ ان کی دشمنی اس بات کا ثبوت ہے کہ باوجود گنہگار ہونے کے میں درست راہ کے کچھ نہ کچھ قریب ہوں ۔ اللہ مجھے دنیا و آخرت میں ان سے دور رکھے اور ان کی جھوٹی خوشامد والے اخلاق سے بے زار رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    بالکل درست مدینہ کے مکین ﷺ نے سلام پھیلانے کی نصیحت کی تھی ، یہ نہیں کہا تھا کہ سلام کی جگہ مدینہ مدینہ کہنا ۔ یہ بدنصیب خود بھی سنت نبوی ﷺ سے دور ہیں اور دوسروں کو بھی دور کر رہے ہیں ۔ اللہ ہمیں اور انہیں سنتوں کے احیا کی توفیق دے ۔
    جزاک اللہ خیرا۔
    صرف حدیث کی مخالفت نہیں سسٹر ، جو حدیث رسول ﷺ پر عمل کی طرف بلائے مل کر اس کو ہر طرح سے پریشان کرتے ہیں ۔ واللہ ہمارے یہاں درس قرآن ، درس حدیث وغیرہ کے سب سے بڑے دشمن یہ ہیں ۔ ان کے چہروں کے نقوش بگڑ جاتے ہیں قرآن و سنت کی تعلیم ہوتی دیکھ کر ۔
     
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    مدنی پھول یا بریلی کا کانٹا
    احمد رضا خان کی بدعت سوتے وقت
    [​IMG]

    کیا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ تھا ؟
    نام تو دیکھیں مدنی پھول !!!
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    مدنی چینل پر عرس
    کیا مدینہ میں‌کسی کا عرس منایا جاتا ہے ؟
    [​IMG]
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو دایاں ہاتھ رخسار مبارک کے نیچے رکھ کر سوتے تھے ۔
    اس طرح لفظ اللہ بنتا بھی نہیں ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں