شدید دھند کا موسم

عائشہ نے 'موسم' میں ‏جنوری 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    کنعان بھائی ہمارا ویلنشیا ٹائون ، نزد واپڈا ٹائون نزد شوکت خانم ہسپتال نزد جوہر ٹائون نزد یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب

    ویسے حقیقت بات یہی ہے کہ اس علاقے میں 2001 میں سفٹ ہوئے تھے تب سے اب تک ہمارے علاقے میں‌ مطلب صرف سوسائٹی میں گیس کی کبھی لوڈشیڈنگ نہیں دیکھی گی ، اور اپنے گھر کا تو مجھے پتہ ہی ہے ، یہ سوسائٹی بنک المشرق والوں کی ہے جو کہ شاید کسی عرب ممالک میں‌پایا جاتا ہے
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    آج تو میں نے لائبریری کی ہیٹنگ سے خوب فیض اٹھایا! گھر میں تو گیس ہی میسر نہیں لانگ ویک اینڈ ٹھٹھرتے گزرا لیکن آج لائیبریری میں مزے سے پڑھائی ہوئی! ہماری قوم آج بھی چھٹی پر تھی سو پرسکون ماحول تھا کافی۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں