پیتل کا کڑا

عیسیٰ ڈیپر نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏جنوری 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کے ہاتھ میں پیتل کا کڑا دیکھا تو فرمایا: تجھ پر افسوس ہے تو نے کیا کیا، اُس نے عرض کیا میں نے بیماری کی وجہ سے پہنا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس سے تیری بیماری میں اضافہ ہی ہو گا اس کو اُتار دے کیوں کہ اگر تو اس حالت میں ہی مر گیا تو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔
    (مسند احمد سند صحیح جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 446 حدیث نمبر 20422)
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    [FONT="Al_Mushaf"]بارك اللہ فیك[/FONT]
     
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    جزاک اللہ خیرا
    شاید اسے حدیث کے زمرے میں آنا چاہیے تھا
     
  5. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,466
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اس حدیث کی صحت چیک کرلیں
    شیخ الالبانی نے اسے ضعیف کہا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں