عدالت عظمی : شیری رحمان کے خلاف توہینِ مذہب کی درخواست

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏جنوری 17, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    پاکستان کی سپریم کورٹ نے امریکہ میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان کے خلاف مبینہ طور مذہبی معاملے میں توہین آمیز رویہ اختیار کرنے پر کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ہے
    فہیم اختر گل نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ تیس نومبر سنہ دو ہزار دس کو پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’دنیا مرے آگے‘میں شیری رحمان نے توہین رسالت کی سزا پر گفتگو کی اور ایسے الفاظ استعمال کیے جو توہین پر مبنی ہیں۔
    سپریم کورٹ نے ان کی اپیل منظور کرتے ہوئے ملتان کے سٹی پولیس افسر کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا ہے۔
    ‮مختصر خبریں‬ - ‭BBC Urdu‬ - ‮شیری رحمان کے خلاف توہینِ مذہب کی درخواست‬

     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں