اسلام آباد میں مسلسل بارش

عائشہ نے 'موسم' میں ‏فروری 4, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    سسسٹر جی ایک طرف اچھی شیئرنگ کر رہی ہیں اور دوسری طرف اپنی ہی شیئرنگ کو بے کار بھی کہہ رہی ہیں۔ آپ یہ کہیں کہ میں نے اویں تصویر کھینچ کر شیئر کر دی لیکن وہ اچھی آگئی اور سب کو اچھی بھی لگی۔

    ویسے اگر مزید تصاویر شیئر ہو جائیں تو ہم مزید خوش ہو جائیں گے کیونکہ اسلام آباد کا موسم تو آئے دن ایسا ہو جاتا ہے
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    ارے واہ میں نے یہ تصویریں اب دیکھیں ۔ بہت اچھی ہیں ۔ اب پھر مسلسل بارش ہو رہی ہے دو تین روز سے ۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    فیصل مسجد دور سے ہی نظر آ جاتی ہے ، سینٹورس بن گیا تو مقابلہ سخت ہو گا ۔
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    میں جس دن اسلام آباد گئی بہت شدید بارش ھو رھی تھی مجھے پتہ ھوتا یہاں تصویر لگانی ھے میں بھی لگاتی بارش اتنی زیادہ تھی ایک ھی دن تھا ملنے والے بھی زیادہ تھے عفرا سسٹر اسی چکر میں آپ سے ملاقات نہ ھو سکی جس کا ھمیشہ افسوس رھے گا
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    اسلام آباد کا موسم واقعی خوشگوار موسم ہوتا ہے ، بارشوں کا سلسلہ باقی شہروں کی نسبت زیادہ بھی ہے
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    تب بھی نظر آئے گی انشاءاللہ! آخر اسلام آباد کا سمبل ہے اس کو تو نظر آنا چاہیے۔
     
  7. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    اگر تصاویر ہیں تو لگا دیں اب! اور اگر نہیں بنائیں تو شکر کریں کیمرہ بچ گیا۔ ورنہ اتنی بارش میں تو۔۔۔ کیوں عین باجی : )
    افسوس تو ہم کو بھی ہے آپ سے ملاقات نہ ہو سکنے کا لیکن چلیے اگلی بار صحیح۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    [​IMG]
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    اٹس نیچرل بیوٹی۔ سبحان اللہ
    دلفریب ، عمدہ اور خوبصورت مناظر کشی ہے۔
    جیسا کہ شاعر مشرق نے بھی کسی موقعہ پر کہا تھا "آتا ہے یاد مجھکو ، گذرا ہوا زمانہ۔۔۔وہ باغ کی بہاریں چڑیوں‌کا چہچہانہ"
    خاص طور پر یہ تصاویر اچھے لگنے کہ وجہ یہ ہے کہ یہ لی گئی انفرادی تصاویر ہیں جو کہ 100 فی صدر کسی بھی طرح‌کی گرافکس سے بھی پاک ہیں‌اور اچھے موسم اور خوبصورت مناظر کی عکاسی بھی۔
    سبحان اللہ
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    جزاک اللہ خیرا۔
    حقیقت یہ ہے کہ قدرتی مناظر وہ چاہے بارش کے ہوں یا نیچرل فینامیناز کے یا پھر صحراووں‌کے ۔۔۔سارے ہی دلفریب ہوتے ہیں۔۔۔! "فبای آلا ربکما تکذبان"
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 25, 2013
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    ارے پرسوں کی طوفانی بارش اور ژالہ باری کا تذکرہ کسی نے نہیں کیا ؟ سو سیڈ۔میرے خیال میں جو اس روز گھر سے باہر تھے، ضرور بھیگے ہوں گے ۔ میں اور عفراء چھتری کے باوجود بھیگ گئیں تھیں، اتفاقا ملاقات بھی ہو گئی ۔ بارش اتنی تیز تھی کہ فٹ پاتھ ڈوب گئے تھے۔اولوں نے رہی سہی کسر پوری کر دی ۔
    اگلا ہفتہ مکمل خشک گزرنے کی پیش گوئی ہے ۔
    فروری 2013 ء کی آخری بارش میں بھیگنے اور پکوڑے کھانے والوں پر شکر واجب ھے ، انہوں نے اللہ سبحانہ وتعالی کی حسین نعمت بارانِ رحمت کا مزا مفت اٹھایا ہے۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    فروری کا سارا مہینہ ایسا ہی مزے میں گزرا ہے جناب، پرسوں کی بارش نے آپ سے ملاقات والی بارش کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ صبح میں نے بارش کو دیکھ کر ذرا کم لمبا گاؤن نکالا تو یاد آ گیا کہ آپ کا عبایا گھر کے اندر آکر بھی بھیگ گیا تھا ۔صبح سے ہی بارش تیز ہو گئی تھی ۔ میں کلاس لے رہی تھی جب اولے برسنا شروع ہوئے ۔ہم تیسری منزل پر تھے ۔ سامنے کی کھڑکی سے اتنا خوب صورت لینڈ سکیپ دکھائی دے رہا تھا کہ میرا اپنا جی چاہ رہا تھا باہر نکل جاؤں۔ کلاس لے کر نکلے تو اتنی طوفانی ہوا اور موسلادھار بارش تھی کہ چند سیکنڈ میں بھگو کر رکھ دیا۔
     
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    آپ ہی کا انتظار تھا نا!
    : ) : ) : )
    میرے خیال میں اس دن جیسی ہی تھی یہ بارش بھی لیکن ھم لوگ گھروں میں بیٹھے تھے اس لیے احساس نہیں ہوا۔
    ایسی بارشوں کے لیے تو لیدر کا عبایا بنوا کے رکھ لینا چاہیے !
     
  15. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    مزہ آیاموسم کاحال پڑھ کر
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    ہم براہ راست موسم کے مزے لے رہے ہیں الحمدللہ ۔ مارچ میں ژالہ باری بھی ہو چکی ہے اور دو دن سے مسلسل بارش ہے ۔ کل بھی بارش متوقع ہے ۔
     
  17. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    آج تو ریاض میں خوب گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے-اور ہم آرام سے گھر بیٹھے ہیں میاں صاحب مصروف اور میرا پیپر ہے -مدرسے سے بھی چھٹی ورنہ آتے جاتے ہی کچھ نظاراہ لے لیتے اب زیادہ سے زیادہ کھڑکی سے نظارہ لے سکتے ہیں -
    آج پاکستان سے بیٹے کی ریاض واپسی کی فلائیٹ جو اس نے مس کر دی -اب انشاء اللہ کل آئے گا دعا کیجیے گا کل موسم اچھا ہو جائے-
     
  18. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    الحمدلله، اسلام آباد ایر پورٹ ایریا میں پچهلے دو گهنٹے سے گرج و چمک کے ساته بارش. الله سے دعا هے که باران رحمت تهر سنده میں بهی برس جائے. آمین
     
  19. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    مجھے بھی آج کی بارش سے یہی موضوع یاد آیا!
    خوب زوردار بارش ہے پچھلے سال کی طرح۔۔۔
     
  20. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    یہاں بارش تو نہیں موسم خوشگوار ہے -
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں