ام جابر سسٹر محسن کے عہدے پر

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏فروری 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    ‌‌‌[​IMG]


    [​IMG]

    ام جابر سسٹر محسن کے عہدے پر


    [​IMG]


    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔


    ایک کے بعد دوسری بہن عہدے پر عہدہ حاصل کر رہی ہیں اور ایک ہمارے بھائی ہیں کہیں کچھ کرتے نظر ہی نہیں آتے، چھوڑو بھائیوں ناک کٹوا دی بہنوں کے آگے ہاہاہاہا

    پچھلے ایک ، ڈیڑھ سال میں ہمیں مجلس میں بہت اچھی اچھی اور بے حد اچھی بہنیں ملیں اور شاید اس سال موجودہ سالوں سے سب سے زیادہ بہنیں رجسٹرڈ ہوئی ہمممممممممممممممممم

    جن میں ام ثوبان سسٹر ، ام محمد سسٹر ، ام احمد سسٹر ، ماہا سسٹر، ام حمزہ۔ ام احوس سسٹر، مسز جاسم ، مسز زاہد، ام فارز عفرا سسٹر ، بنت مکہ سسٹر ، مشکوۃ سسٹر ، مریم سسٹر ،ام جابر سسٹر، ثناء جمال سسٹر، جوہی سسٹر ، فرح اعوان سسٹر ، بنت حیا سسٹر ، ثانیہ سسٹر، Subh.e.noor سسٹر اور بہت سی بہنوں سی متعارف ہوئیں ماشاءاللہ اللہ تعالی کے فضل سے تمام بہنیں اچھی سیرت ، خوش اخلاق ، ادب و احترام سے بات کرنے والی ، اور نہایت لہجے سے گفتگو کرنے والی ملیں، اچھے لوگ بھی اللہ تعالی کی طرف سے ایک تحفہ ہوتے ہیں جس کے لیے اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔


    بہرحال تھریڈ کے عنوان کی طرف آئیں تو بتاتا چلوں کہ اردو مجلس کی ایک اور نیو سسٹر ام جابر سسٹر جنہوں نے مجلس میں اپنی پہلی سنچری کو مکمل کیا اور ساتھ ساتھ محسن کا عہدہ بھی حاص کیا جن کے لیے انہیں اردو مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

    مزید بتاتا چلوں کہ ام جابر سسٹر ، ام احمد سسٹر کی بہن ہیں اور ام احمد سسٹر جو کہ ہمارے بہت ہی پیارے اور گریٹ بھائی عبدالرحمن یحیی بھائی کی زوجہ ہیں۔ ام جابر سسٹر کو خوش آمدید کے ساتھ ساتھ کامیابی کی پہلی منزل پر پہنچنے پر بہت بہت مبارکباد اور بہت بہت شکریہ ام احمد سسٹر کا جنہوں نے ہمیں ایک اور بہت اچھی بہن سے متعارف کروایا ایک اور شکریہ عبدالرحمن یحیی بھائی کا جنہوں نے مسز عبدالرحمن کو مجلس میں متعارف کروایا۔

    ام جابر سسٹر ہمیں بلکل ہماری بہن ام احمد کی طرح ہی لگتی ہیں ، خوش اخلاق ہیں ، کم گُو ہیں اچھا لکھتی ہیں جب بھی لکھتی ہیں ، اللہ تعالی آپ کو ہر خوشی سے نوازے آمین

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس بہن کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین



    ام جابر سسٹر کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزر نیم : ام جابر


    تاریخ شمولیت: 2013-01-02

    قیام: طائف


    جنس: female

    Posts Per Day: 2.46


    پوسٹس: 100

    پوائنٹس: 0


    دوست : 0

    دعوت نامے : 0


    موضوعات کی تعداد : 3

    شکریہ ادا کیا: 288


    59 پیغامات میں 199 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا


    اس وقت ام ثوبان سسٹر کی کمی بہت محسوس ہورہی ہے ورنہ بہنوں کے لیے تھریڈز وہ ہی لگاتیں، چلیں بہن کی ذمے داری کو بھائی پورا کرے گا


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بہت مبارک ھو بہن۔ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے آمین۔
    ساجد بھائی ، بہت شکریہ تھریڈ لگانے کا۔
     
  3. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    448
    بہت مبارک ھو باجی
     
  4. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    [​IMG]
    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,466
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ ۔ آمین
     
  6. ناصر

    ناصر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2009
    پیغامات:
    85
    بہت بہت مبارک ہو بہن

    اللہ تعالی آپ کی تمام خواہشات کو پورا فرمائے آمین
     
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    ساجد بھائ آپ کا بہت بہت شکریہ

    میں نے جب سے اس فورم میں آنا شروع کیا ہے تب سے ہی مجھے اپنے دین کو اور پہچاننے کا موقع ملا ہے ۔بلکہ مجھے خود کو سلجھانے کاموقعہ بھی ملا ہے۔میں بہت زیادہ گنہگار ہوں
    آپ سب بہن بھائ دل سے میرے لیے دعا کیجیے کہ میرا سینہ اس قابل ہو جایے کہ کتاب اللہ اس میں سما جایے میں دو دفعہ کی ناکام کوشش کے بعد تیسری بار پھر یہ کوشش شروع کرنیوالی ہوں اور میرے استاد میرے شریک حیات کو اتنی توفیق دے کہ وہ اس نیک کام میں میری مدد کر سکیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    بہنا بہت بہت مبارک ہو
    اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین
     
  9. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    بارک اللہ اختی ام جابر
    اللہ تعالی آپ کی تمام مشکلات کو سھل کرے. آمین
     
  10. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
  11. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,319
    مبارك ہو بہن اللہ آپ کے علم،عمل اور عمر مین برکت دے
    آپ کی نیک خواہشات پوری کرے
    آمین


    اللہ مالک الملک آپا جی کو صحت تندرستی دے
    آمین

    ریکارڈ کی درستگی اور اس تاریخی غلطی کی اصلاح ضروری ہے
    ام احمد کو میں نے متعارف نہیں کرایا بلکہ مجھے مجلس سے متعارف کرانے کا سہرا انہی کے سر جاتا ہے
    یہ غالباً 2008 میں umm ukasha ( قریب قریب یہی یوزر نیم ہے شاید) کے نام سے مجلس کی رکن رہ چکی ہیں
     
  12. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت بہت مبارک ام جابر بلاآخر آپ نے کر دیکھایا:00001:

    اللہ ہم سب کو دین سیکھنے اور سیکھانے کی توفیق دے آمین
     
  13. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بہت مبارک ھو
     
  14. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    پیاری سسٹر !‌ام احمد اور بھائ ابو احمد ہمیشہ خوش رہیے۔

    بہت بہت شکریہ
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ:-

    سسٹر جو اللہ تعالی کی راہ میں نکل کر اپنی جدوجہد کرتا ہے تو اللہ تعالی یقینا اُسے اپنی طرف مائل کرتا ہے، ان شاءاللہ اللہ تعالی آپ کی نام کوششوں کو کامیابی میں بدل دے گا آمین، اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے کے لیے نیتوں کا صاف ہونا بہت ضروری ہے اگر نیت دل سے کی ہے تو وہ رحمن ہے رحیم ہے سب جانتا اور دیکھتا ہے اس لیے آپ ہر طرح سے پُر اُمید رہیں ، ان شاءاللہ دیکھیئے گا کہ آپ کے حق میں‌ہر طرح سے بہتر ہی ہو گا۔ خوش رہیں اللہ تعالی آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرےآمین

    ماشاءاللہ ہماری بہن 2008 سے رجسٹرڈ ہیں لیکن ایک نئی آئی ڈی سے پھر کیوں آنا ہوا ؟ ہمممممممم پہلی بار دیکھاہے کہ کوئی بہن اپنے شوہر کو مجلس میں لانے کا ذریعہ بنی ہیں چلیں میں اپنی لائن تبدیل کرتا ہوں ،

    بہت بہت شکریہ ام احمد سسٹر کا جنہوں نے ہمیں ایک بہت پیارے بھائی سے متعارف کروایا ، عبدالرحمن یحیی بھائی اب ٹھیک ہے نا ؟:00006:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,319
    ہن ٹھیک اے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    ہن ٹھیک ہونا ہی سی بھائی جی :00003:

    اب آئندہ ام احمد بہن کا ہی شکریہ ادا کروں گا آپ کا نہیں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    693
    بہت بہت مبارک ہو بہن

    اللہ تعالی آپ کی تمام خواہشات کو پورا فرمائے آمین

    اللہ تعالی آپ کی تمام پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے آمین
     
  19. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    سسٹر بہت بہت مبارک ہو-اللہ تعالی آپکو دنیا اور آخرت کے ہر موڑ پر کامیاب کرے آمین یا رب العالمین
     
  20. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    جزاک اللہ خیر سسٹر ام محمد
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں