بچوں کے لیے تعلیمی و تفریحی سائٹس کے روابط

عائشہ نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏فروری 19, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    بسم اللہ الرحمن الرحیم ​
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اس موضوع کا مقصد یہ ہے کہ بچوں کے لیے تعلیمی و تفریحی سائٹس کے روابط یکجا کر دئیے جائیں ۔ اس سے والدین اور اساتذہ کے لیے بھی سہولت ہو گی اور اس کے ساتھ ساتھ اس میدان میں کام کرنے والوں کو آگہی ملے گی کہ کیا کام ہو چکا ہے اور اسے کس طرح بہتر بنایا جا سکتا ہے ۔ اس کے لیے کسی خاص زبان یا اسلامی و غیر اسلامی سائٹ کی کوئی قید نہیں ۔ مقصد کام دیکھنا ہے ۔
    میری تمام ارکان سے درخواست ہے کہ اپنے پسندیدہ روابط ضرور شئیر کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    اسلام ویب ڈاٹ نیٹ کڈز سیکشن

    اسلام ویب ڈاٹ نیٹ ایک بہت بڑی سائٹ ہے ، اس کا کڈز سیکشن کئی زبانوں میں ہے ۔

    یہ عربی بنین و بنات سیکشن کا ربط ہے ، جو میری رائے میں انگلش کڈز سیکشن سے زیادہ بہتر ہے ۔
    انگلش بوائز اینڈ گرلز سیکشن کا ربط :
    Boys And Girls

    Boys And Girls

     
    • مفید مفید x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    صیدالفوائد کی تعلیمی فلیش

    ��� ������� saaid.net یا صیدالفوائد عربی سائٹ ہے ۔ اس پر بچوں کا الگ سے کوئی کارنر نہیں ، لیکن یہاں سے مجھے کئی مفید چیزیں ملیں ۔ مثلا :
    �������� ������� ���������
    اس میں قرآن ، تجوید، نماز، روزہ، حج ، عمرہ ، حروف ھجاء وغیرہ کی تعلیم کے متعلق کافی چیزیں ہیں ۔
    ���� : ���� ������ ������� �������
    ���� : ������ ������� : ��� ������� � ����� � �����
    ???????? ??????? ??????????
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    مزید ان شاءاللہ وقت ملنے پر ۔۔۔ : )
     
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    مفید۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
     
  6. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    448
    اچھا ٹاپک ھے جزاک اللہ خیرا
     
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا عین سسٹر
    اچھا تھریڈ لگایا ہے
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  9. ام احوس

    ام احوس -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    162
    وعلیکم اسلام.
    بہت اچھا تھریڈ ہے سسٹر۔۔۔
    جزاک اللّه خیرا ..۔
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    زبردست عین سسٹر
    جزاک اللہ خیرا
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    Last edited by a moderator: ‏فروری 19, 2013
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    ابتدا کا تعارف بشکریہ ماہا جواد سسٹر
    بچوں کیلئے ایک اور عمدہ ویب سائیٹ - URDU MAJLIS FORUM
    ویب سائٹ ربط:

    وی شائن ورلڈ کا تعارف بشکریہ رفی بھائی
    وی شائن ورلڈ: بچوں کے لئے ویب سائیٹ! - URDU MAJLIS FORUM
    ویب سائٹ ربط: VShineWorld.com | وی شائن ورلڈ | بچوں کی سب سے بڑی کثیر اللسانی ویب سائٹ
     
  14. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    یہ شعیب سعید شوبی کے بلاگ پر موجود فری ڈاؤن لوڈز کا ربط ہے ۔ اس میں گیمز اور فلیش اینی میشنز کے متعلق ٹیوٹوریلز بھی ہیں ۔
    Shoaib Saeed Shobi
     
  16. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    475
  17. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    475
  18. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    475
  19. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    475
  20. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    475
    کھیل کھیل میں‌ بچوں‌کو سکھانے والی وکی پیڈیا کی مفید ویب

    http://wikipediamaze.com/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں