دل کی دو خطرناک بیماریاں اور اُن کا علاج

عبد الرحمن یحیی نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏فروری 26, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    2,319
    [font="al_mushaf"]إن القلب يعرض له مرضان عظيمان ، إن لم يتداركهما العبد تراميا به إلى التلف ولا بد ، وهما الرياء ، والكبر ، فدواء الرياء ب إياك نعبد ودواء الكبر ب إياك نستعين .

    دلوں کو اکثر دو بیماریاں لاحق ہوجاتی ہیں اگراُن کا تدارک اور علاج نہ کیا جائے تو یہ یقیناً دلوں کو مُردہ کر دیتی ہیں
    اور وہ دو بیماریاں ریاکاری اور تکبر ہیں
    ریا کاری کی دواء اور علاج [font="al_mushaf"]ایاك نعبد[/font] (ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں)
    اور غرور اور تکبر کا علاج [font="al_mushaf"]ایاك نستعین[/font] ( تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں)

    [font="al_mushaf"]وكثيرا ما كنت أسمع شيخ الإسلام ابن تيمية قدس الله روحه يقول : إياك نعبد تدفع الرياء وإياك نستعين تدفع الكبرياء . [/font]

    اور میں نے بارہا شیخ الاسلام رحمہ اللہ کو کہتے ہوئے سُنا :
    [font="al_mushaf"]ایا ك نعبد[/font] ریا کاری کے لیے تریاق ہے
    اور [font="al_mushaf"]ایاك نستعین[/font] غرور کا سر نیچا کرتا ہے

    [font="al_mushaf"]
    مدارج السالكين بين منازل إياك نعبد وإياك نستعين
    أبو عبد الله محمد بن أبي بكر ( ابن قيم الجوزية رحمه اللہ )
    [/font]
    [/font]​
     
    رفی اورنعیم یونس نے اس کا شکریہ ادا کیا
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خيرا
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    3,873
    جزاک اللہ خیرا یا شیخ عبد الرحمن
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    پیغامات:
    31,582
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    پیغامات:
    3,122
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    پیغامات:
    7,923
    جزاک اللہ خیرا یا اخی

    ایاک نعبد و ایاک نستعین
    ھم صرف تیری ھی عبادت کرتے ھیں اور صرف تجھ سے ھی مدد مانگتے ھیں.

    یا اللہ ھمیں تکبر و ریا کاری سے محفوظ رکھ. آمین.
     
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    پیغامات:
    1,550
    رب العزت ہمیں ان دونوں بیماریوں سے دور رکھے۔

    آمین
     
  8. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    پیغامات:
    2,466
    جزاک اللہ خيرا
     
  9. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    پیغامات:
    764
    جزاك الله خيرا
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,450
    جزاک اللہ خیرا شیخ، بہت عمدہ اور معلوماتی اقتباس!!!
     
  11. ام احمد

    ام احمد محسن

    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیرا
     
  12. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    پیغامات:
    770
    جزاک اللہ خیرا
     
  13. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    پیغامات:
    332
    جزاک اللہ خیر اس آیت میں‌ سبحان اللہ بڑی ہی تاثیر ہے
    ایاک نعبد و ایاک نستعین
    سبحان اللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں