داخلہ فارم

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    [​IMG]
    السلام علیکم

    جو حضرات ایڈوب فوٹوشاپ کورس میں داخلے کے خواہشمند ہیں وہ اسی دھاگہ پر اپنی معلومات لکھ کر جواب دیں۔
    مثال کے طور پر :-

    1. نام : عبدالرحمان ناصر الحکیم
    2. مقام : جدہ ۔ سعودی عرب
    3. ای میل : urduvb [at] gmail.com
    4. اور یہ بھی بتائیں کہ کیا آپ نے اس سے پہلے کبھی فوٹوشاپ پر کام کیا ہے ؟
    5. سیکھنے کے مقصد ( کم از کم ایک کا ذکر کریں )
    صحیح جواب دیں تاکہ ہم آپ سے رابطہ مین رہیں ، آخر آپ ہی مستفید ہیں ۔
    آپ سب کے تعاون کا پیشگی شکریہ۔
    عبدالرحمان الحکیم
    اور کورس کے متعلق کوئی بھی بات پوچھنا چاہیں تو میں حاضر ہوں۔
     
  2. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    نام : عبدالوھاب کاٹھ
    مقام : پاکستان کراچی
    ای میل حذف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    main nay is say pehlay photo Shop per Buhot kam kia hai:)
    Lakin Professional Work nahi:)
     
  4. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    jesay Images per kam
    Web Pages Design
    Visiting card
    Brochar etc
     
  5. مکی

    مکی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 31, 2006
    پیغامات:
    2
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    بھئی ابو فارس صاحب ہمیں بھی اپنے شاگردوں کی فہرست میں شامل کرلیں کیونکہ آخر ہم بھی "ابو فارس" ہیں..

    نام: محمد علی مکی
    مقام: کراچی
    ای میل حذف

    میں فوٹو شاپ 8 پر تھوڑا بہت ہاتھ پاؤں مار لیتا ہوں..

    امید ہے درخواست قبول ہوگی.

    واللہ الموفق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    خوش آمدید عبدالوھاب اور مکی بھائی ۔۔۔

    ان شاء اللہ اب ہماری کلاس اگلے چند دنوں میں شروع ہوجائے گی۔

    خوش رہیں ۔ :bleh:
     
  7. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    ایڈمن بھائی مجھے بھی داخلہ لینا ہے

    میری معلومات

    نام ہے طلحہ خان
    مقام کراچی
    ای میل حذف
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  9. muhammad attiqe

    muhammad attiqe -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2007
    پیغامات:
    2
    AOA, bhai saab hum bi kuch kaam ker laitay hain umeed hai aap kay tawun say hum bi kuch behter ker sakain gay
     
  10. muhammad attiqe

    muhammad attiqe -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2007
    پیغامات:
    2
    Muhammad Attiqe
    Lahore, Pakistan
    ای میل حذف
    Pehlay bi kaam kiya hai aur abi bi ker rahay hain. app kay tawun say aur behter ker sakain gay
    humain bi shagirdi main anay ka moqa dain
     
  11. kitas

    kitas -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2007
    پیغامات:
    1
    نام: منيب بيك
    مقام: كويت
    ای میل حذف
    تجربہ: a little work on photoshop, can understand the tools.
    مقصد: learning for life.
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    خوش آمدید

    ======================================
    خوش آمدید muhammad attiqe اور kitas

    ہماری پہلی کلاس شروع ہوچکی ہے۔ اسے دیکھنے کء لیے نیچے دیے گئے ربط کر کلک کریں۔

    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=21

    دعاوں میں یاد رکھیں ۔
     
  13. fahimmalik

    fahimmalik -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2007
    پیغامات:
    3
    Name :Fahim Malik
    Location:Rahim Yar Khan
    meny bhi thora sa kam na hone kabara bar kya hoya hi.maghar wo appni site ky luye kya tha.
     
  14. fahimmalik

    fahimmalik -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2007
    پیغامات:
    3
    ای میل حذف
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    خوش آمدید Fahim Malik

    ہماری پہلی کلاس شروع ہوچکی ہے۔ اسے دیکھنے کء لیے نیچے دیے گئے ربط کر کلک کریں۔

    http://www.urduvb.com/showthread.php?t=21

    دعاوں میں یاد رکھیں۔
     
  16. desert_soldier79

    desert_soldier79 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2007
    پیغامات:
    18
    hello, its me hanif from kingdom of Bahrain. thanks for launching this nice cours. hope all members will enjoy the course and learn some professional work. i m working on adobe but professional as other friends. my email address is
    [COLOR="Red"]ای میل حذف[/COLOR]
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  18. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    لو صاحب ہم بھی آ گئے ،
    نام نصیر حیدر
    مقام گجرات (پاکستان)
    ای میل حذف
     
  19. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    خوش آمدید نصیر حیدر صاحب
    امید ہے آپ کو ہمارا اردو فورم پسند آیا ہوگا اور آپ اب اپنی کلاس شروع کرسکتے ہیں۔ ہمارے کورس میں ٹٹوریلز کی فائلز پر پاسورڈ پوگا جو آپ کو میل کردیا جائے گا۔
     
  20. Urdu Lover

    Urdu Lover -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2007
    پیغامات:
    13
    نام: خالد بشیر
    مقام: سعودی عرب
    ای میل حذف
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں