داخلہ فارم

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    نام ۔۔۔۔۔۔ عکاشہ

    مقام۔۔۔۔۔ اُم القری

    میں اس لیے سیکھنا چاہتا ھوں کہ علم میں اضافہ ھوا اور اسکے ساتھ ساتھ دین کا کام بھی بہتر انداز میں کر سکوں-

    اب کسطرح سیکھنا شروع کرنا ھے؟
    بہ تو زمرد بھائی ہی بتا سکتے ھیں-
     
  2. عبادالرحمان

    عبادالرحمان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    71
    نام : نذیر احمد شیخ
    مقام: رابغ - سعودی عربیہ
    ای میل: (حذف)
    کبھی فوٹو شاپ یوز نہیں کیا۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    عُکاشہ اور عبادالرحمان۔۔۔
    آپ دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ فوٹوشاپ کی ابتدائی 8 کلاسز کا بغور مطالعہ کریں۔ تاکہ آنے والی کلاسز بآسانی سمجھ سکیں ۔۔۔ شکریہ
     
  4. Touseef_K

    Touseef_K -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 19, 2007
    پیغامات:
    19
    جمیع ممبرانِ اردو مجلس
    السلام علکیم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    نام : محمد توصیف خلیل
    مقام : بنگلور، کرناٹک، انڈیا

    ابھی تک Photoshop CS استعمال کررہا ھوں۔
    تھوڑا بہت کام کرلیتا ہوں اور بہت کچھ سیکھنے کی خواہش ہے۔
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    وعلیکم السلام

    اب تک پوسٹ کی گئیں آٹھ کلاسز کا بغور مطالعہ کیجیے اُمید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
     
  6. yesg7362

    yesg7362 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 6, 2007
    پیغامات:
    9
    السلام علکیم ورحمت اللہ وبرکاتہ!
    نام : نعمان ناصر بٹ
    مقام : مکہ المکرمہ
    لیں اس لیئے سیکھنا چاہتا ہوں کیونکہ آج تک میں نے سیکھا ہی نہیں...
    جی ہاں میں نے فوٹو شوپ استعمال کیا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
    السلام علکیم ورحمت اللہ وبرکاتہ!
    نام :نوازآفریدی
    مقام : پشاور
    سیکھنے کی حد تک اور بس.........
     
  8. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,683
    نام: محمد حسان

    مقام: ریاض

    ای-میل:(حذف)


    فوٹو شاپ سیکھنے کا شوق شروع سے ہی ہے لیکن کسی نے نہیں سکھایا.....................
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    وعلیکم السلام

    نعمان بھائی ، مون لائٹ آفریدی بھائی اور حسان بھائی سے گزارش ہے کہ وہ اب تک پوسٹ کی گئیں آٹھ کلاسز کا بغور مطالعہ کریں اُمید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور بہت جلد نئی کلاس بھی پوسٹ کروں‌گا۔ شکریہ
     
  10. میاں شہباز احمد

    میاں شہباز احمد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 22, 2007
    پیغامات:
    2
    میں نے کورل ڈرا سیکھا ہے برائے مہربانی مجھے مشکل امیجز بھجیں ای میل کے زریعے
    شکریہ۔جو بھی پڑھے ضرور بیھجے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,394
    نام:- محمد اکبر فیض
    مقام:- کوئٹہ
    ای میل:- (ای میل حذف)
    یوز کرنے کی کوشش تو کی ہے مگر طریقہ نہیں آتا برائے مہربانی مجھے بھی داخلہ دیے دیں ۔ شکریہ
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    السلام علیکم
    محمد اکبر فیض بھائی آپ سے گزارش ہے کہ اب تک پوسٹ کی گئیں آٹھ کلاسز کا بغور مطالعہ کریں اُمید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور بہت جلد نئی کلاس بھی پوسٹ کروں‌گا۔ ان شاءاللہ
    اس کورس میں دلچسپی اور داخلہ لینے کیلئے آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  13. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    ایڈوب فوٹوشاپ کورس میں داخلے کا خواہشمند

    نام: فرحا ن
    مقام: کراچی
    ای میل (حذف)
    میں بھی فوٹو شاپ 7 پر تھوڑا بہت ہاتھ پاؤں مار لیتا ہوں..
    i love photoshop
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    السلام علیکم
    فرحان بھائی آپ سے گزارش ہے کہ اب تک پوسٹ کی گئیں آٹھ کلاسز کا بغور مطالعہ کریں اُمید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور بہت جلد نئی کلاس بھی پوسٹ کروں‌گا۔ ان شاءاللہ
    شکریہ
     
  15. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    زمرد بھائی کلاسز 2،3 کی video فائل کا پاس ورڈ کیا ہے.
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    جی بھائی جان میں نے اِن کلاسز کا پاسورڈ آپ کو بذریعہ خاص پیغام ارسال کردیا ہے ۔۔۔
     
  17. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,753
    السلام و علیکم
    زمرد بھائ مجھے بھی ایڈمیشن چاہیے.
    نام:اُم ولید
    مقام:امریکہ
    ای میل:
    ای میل

    ای میل حذف
     
  18. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,753
    ایڈمیشن

    جناب کیا ہوا ایڈمیشن کب ملے گا ؟
     
  19. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    وعلیکم السلام
    سسٹر اُم ولید آپ سے گزارش ہے کہ اب تک پوسٹ کی گئیں آٹھ کلاسز کا بغور مطالعہ کریں اُمید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور بہت جلد نئی کلاس بھی پوسٹ کروں‌گا۔ ان شاءاللہ
    اس کورس میں دلچسپی اور داخلہ لینے کیلئے آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  20. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,753
    بھائ پاسورڈ ؟
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں