داخلہ فارم

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    صرف کلاس نمبر 2 میں‌پاسورڈ ہے جو بذریعہ خاص پیغام آپ کو ارسال کردیا گیا ہے ۔۔۔
     
  2. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    حنیف المسلم
    لاہور
    ای میل : حذف
    پہلے کام نہیں کیا۔
    اسلام کی دعوت کے حوالہ سے میں اسے استعمال کر سکتا ہوں۔
    جزاک اللہ خیر
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    بہت خوشی کی بات ہے حنیف بھائی ۔۔۔ آپ کو پاسورڈ بذریعہ خاص پیغام ارسال کردیا ہے ۔
     
  4. جاوید خان

    جاوید خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2008
    پیغامات:
    33
    جاوید خان
    بحرین
    ای میل : حذف
    زیادہ تجربہ نہیں ہے۔بس ٹیوٹوریل کی مدد سے کچھ بنانے کی کوشش کرتا ہوں
    اچھی شعروشاعری جس میں حمدو نعت بھی شامل ہیں اور اسلامی تصویروں پر ڈیزائننگ کرنے کا ارادہ ہے۔
    امید ہے کہ آپ مدد کریں گے اس بارے میں زمرد
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    جی ضرور جاوید بھائی ۔۔۔
    آپ بسم اللہ کریں جہاں کوئی بات سمجھ نہ آئے تو اسی تھریڈ میں پوچھ لیجئے گا ان شاءاللہ مطمئن کرنے کی کوشش کروں‌گا ۔۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/forumdisplay.php?f=12
     
  6. جاوید خان

    جاوید خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2008
    پیغامات:
    33
    زمرد بھائی آپ کا بہت شکریہ۔
    مجھے آپ سے ایسے جواب ہی کی امید تھی۔کیونکہ آپ نے اپنے فورم پر جو کام ایک سال میں کیا ہے وہ سچی لگن اور دوسروں کی مددکرنے کے جذبہ سے ہی ممکن ہو سکتا تھا۔
    میں اس کے لیے آپ کے ساتھیوں کی کوششوں کا ذکر نہ کروں تو یہ بھی ذیادتی ہو گی۔وہ بھی آپ کے ساتھ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
    اللہ کرے زور" ہمت" اور زیادہ :00032:
     
  7. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,151
    مجھے تو اس کورس کا بھت زوق ہے ،شرف تلمذ کا امید وار ہوں
    نام۔مجیب منصور
    کراچی
    ای میل : حذف
    میں فوٹو شاپ 7 پر کام کرتا رہتا ہوں
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,948
    زید محمد افضل ڈار
    الریاض
    میں نے کبھی بھی استعمال نہیں کیا ۔
    اسے نیکی کی راہ میں استعمال کرنا چاہتا ھوں ۔
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    خوش آمدید دوستو!
    آپ یہاں‌سے بسم اللہ کیجئے میں بہت جلد نئی کلاسیں‌لیکر حاضر ہوتا ہوں ۔ ان شاءاللہ
     
  10. zubair.k

    zubair.k -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    68
    ایڈمن بھائی مجھے بھی داخلہ لینا ہے
    میری معلومات
    مقام ۔لاہور
    نام زبیر خان
    ای میل : حذف
     
  11. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اب ہمیں بھی داخلہ دے دیں تاکہ ہم بھی کچھ سیکھ لیں

    نام : دانیال ابیر
    مقام : کراچی
    ای میل : (حذف)
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365

    zubair.k بھائی اور دانیال بھائی سے گزارش ہے کہ وہ اب تک پوسٹ کی گئیں آٹھ کلاسز کا بغور مطالعہ کریں اُمید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور بہت جلد نئی کلاس بھی پوسٹ کروں‌گا۔ ان شاءاللہ
     
  13. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,529
    میرا نام بھی شامل کر لیں ناں:00002:
     
  14. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    سر ہم نے مطالعہ کیا ہے ساری کلاسز کا
    اب آگے کیا کرنا ہے ؟

    آپ کہاں ہیں سر جی ؟
     
  15. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,683
    اب آکے اگلی کلاسز کا انتظار کرنا ہے ۔۔!!!
    اور پرانی کلاسوں کو بار بار ریوائز کرتے رہنا ہے ۔۔!! :00009:
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    تمام کلاسز کا مطالعہ کرنے کا بہت بہت شکریہ

    اور میں اول فرصت میں اگلی کلاس لیکر حاضر ہوتا ہوں ۔۔۔ ان شاءاللہ
     
  18. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    تھینک یو سر جی
     
  19. رحمت شہزاد بنگش

    رحمت شہزاد بنگش -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 24, 2008
    پیغامات:
    8
    نام : رحمت شہزاد بنگش
    مقام : کراچی
    مقصد : نہ معلموم کو معلوم کرنا
     
  20. zubair.k

    zubair.k -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    68
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اپنے شاگردوں کی فہرست میں شامل کرلیں
    نام، زبیر
    مقام،لاہور
    ای میل : حذف
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں