داخلہ فارم

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    کیا اب بھی داخلہ مل سکتا ہے؟


    فارم دستیاب ہے تو بھر دے رہا ہوں

    1. نام : محمد طارق راحیل
    2. مقام : کراچی - پاکیستان
    3. ای میل : (حذف)
    4. فوٹوشاپ میرے دفتر کے اکثر لوگ استعمال کیا کرتے تھے پر کبھی خود سے کوئی ڈھنگ کا کام سرانجام نہ دے سکا ہوں کچھ لوگوں نے بتانے کی کوشش کی تھی پر پریکٹس نہ ہونے کے باعث پھر سے بھول چکا ہوں

    5. میں اب خود گرافکس کی 3ڈی فیلڈ سے وابستہ ہوں جہاں تصاویر کی پریزنٹیشن کو بہتر کرنے میں اور پروجیکٹ کو خوبصورت دکھانے مین نیز تصاویر میں موجود خامیوں کو چھپانے میں کافی کارگر ثابت ہوگا
     
  2. بنت حجاب

    بنت حجاب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2013
    پیغامات:
    22
    میں یہ پرو گرام سیکھنا چاھتی ہوں کیا کوئی بھائی یا بہن میری مدد کر سکتے ہیں،
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    جلد ان شاء اللہ
     
  4. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم؛

    آپ lynda.com کی photoshop cs6 one-on-one سیریز حاصل کر لیں۔ یہ درجہ بدرجہ سیکھنے کے بہترین ٹیوٹوریل ہیں۔

     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 8, 2013
  5. بنت حجاب

    بنت حجاب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2013
    پیغامات:
    22
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    نام : محمد طارق راحیل
    مقام : کراچی ، پاکستان
    ای میل : MTariqRaheel@GMail.Com
    اور یہ بھی بتائیں کہ کیا آپ نے اس سے پہلے کبھی فوٹوشاپ پر کام کی ہے ؟
    جی نہیں
    سیکھنے کے مقصد :میں کیڈ آپریٹر ہوں اور 3ڈی میکس پر سول ورکس کی اینی میشن اور ویوز بناتا ہوں
    تصویر کی کوالٹی بہتر اوراس پر مزید کام کرنے کے لئے مجھے فوٹو شاپ پر بھی کام جاننا ضروری ہے لیکن جیب اجازت نہیں دیتی کہ کہیں داخلہ لے سکوں
     
  7. اسد افضل

    اسد افضل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2013
    پیغامات:
    1
    نام :اسد افضل
    مقام : لاھور
    ای میل :m_asad_2723@yahoo.com
    میں فوٹو شاپ پر تھوڑا بہت ہاتھ پاؤں مار لیتا ہوں..

    امید ہے درخواست قبول ہوگی.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں