USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

اعجاز علی شاہ نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏فروری 5, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,325
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    السلام علیکم

    محترم بھائیو و بہنو!!!

    کئی دنوں بلکہ مہینوں سے میں ایک خطرناک قسم کے Trojan وائرس سے تنگ تھا۔ یہ اتنا خطرناک وائرس ہے کہ آپ کی USB Flash Drive میں ہمیشہ بیٹھا رہتا ہے اور آپ کے سارے سسٹم کو ہائی جیک کرتا ہے۔ اس کی بڑی نشانی یہ ہے کہ آپ کی ہارڈ ڈرائیو کی پارٹشنز ڈائریکٹ نہیں کھلیں گے بلکہ Autoplay وغیرہ آتا ہے۔
    جناب میں نے بہت کوشش کی لیکن کوئی حل نہیں نکلا۔ یہ دراصل کمپیوٹر کی رجسٹری کو خراب کردیتا ہے اس لئے کوئی بھی اینٹی وائرس اس کو آسانی سے نہیں پکڑتا۔
    اس کا کام یہ ہے کہ یہ سیدھا وینڈوز کے سسٹم فولڈر میں جاتا ہے اور کچھ فائلز کو ہائی جیک کرتا ہے۔ amvo.exe نام کی ایک فائل کھول دیتا ہے جو آپ کے سارے سسٹم کو اپنے قابو میں لیتا ہے۔ اس کی وجہ سے Folder Option کے اندر بھی آپ Show Hidden Files کے آپشن کے ذریعے خفیہ فائلز کو نہیں دیکھ سکتے۔

    جناب آج میرا یہ مسئلہ اللہ کے فضل سے حل ہوگیا ہے اور سسٹم بالکل صحیح چل رہا ہے۔ نیٹ پر اس مسئلہ کیلئے میں نے بہت کوشش کی اور بالاخر ایک آسان طریقہ مل گیا۔ بس آپ لوگ یہاں سے یہ سکرپٹ ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر کمپیوٹر پر چلائیں۔ یقین کریں منٹ سے کم ٹائم میں آپ لوگوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ بس کچھ پیغامات آئیں گے آپ Ok کرتے رہیں۔

    امید ہے آپ مجھے دعاؤں میں نہیں بھولیں گے۔ اتنی بڑی مصیبت سے آپ لوگوں کو چھٹکارا دلایا۔۔۔:00006:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    جزاک اللہ خیر بھائی
    اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور ایمان اور علم و عمل میں اضافہ فرمائے
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    وعلیکم السلام

    اعجاز بھائی ۔۔۔

    اس وائرس نے میرا جینا حرام کررکھا ہے ۔۔۔۔ خاص کرکے ویب براؤزنگ میں ۔۔۔
    میں بھی اسے چیک کرکے دیکھتا ہوں ۔۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  5. asmat

    asmat -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 8, 2007
    پیغامات:
    67
    السلام علیکم
    بہت خوب جناب

    شکریہ
     
  6. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,202
    بہت ہی اچھا قدم اُٹھایا ہے آپ نے۔۔۔۔
    اُمید ہے کہ اِس سے سینکڑوں نہیں تو لاکھوں کا بھلا ہو گا۔۔۔۔

    جزاک اللہ خیر۔۔۔!!!
     
  7. g_aadi

    g_aadi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2008
    پیغامات:
    10
    بھائی جان میراmp3 playerجو 1GBکا ھے اس میں یہ مسلہ ھے کہ جب میں اس کو کمپیوٹر کے ساتھ لگاتا ہوں تو یہ کمپیوٹر کو Hangکردیتاھے۔اور یہ نہ ھی فارمیٹ ھوتا ھے اور نہ ھی copyیاpasteکرتا ھے ۔آپ کا یہ طریقہ کام نہیں آیا۔براے مہربانی میری اس بارے میں مدد فرمائیں۔
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,325
    بھائی اس بارے میں مجھے کوئی معلومات نہیں۔۔
     
  9. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    اعجاز بھائی۔۔یہ تو آپ نے بہت بڑا کام کیا ہے۔۔۔۔۔میں اس وائرس سے بہت تنگ تھا۔۔۔۔۔۔ اب اس سے جان چھوٹ جائے گی جزاک اللہ
     
  10. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    بہت خوب شکریہ اعجاز بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں