جو قدم اٹھے تو صرف ثواب کے لئے!

رفی نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏مارچ 10, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    خطوات یعنی قدم 'چلنے پھرنے' اٹھانے اور رکھنے کی حفاظت یہ ہے کہ بندہ اسی جگہ کی طرف قدم اٹھائے جہاں اسے عنداللہ ثواب کی امید ہو۔ اگر قدم اٹھانے میں ثواب نہیں دیکھتا یا مزید ثواب کی امید نہیں رکھتا تو اس کے لئے یہی بہتر ہے کہ ایک جگہ بیٹھا رہے۔

    بندے کے لئے یہ بہت ممکن ہے کہ اپنے مباح اور جائز قدم کو بھی تقرب الی اللہ کا ذریعہ بنا لے۔ اور اس کی صورت یہ ہے کہ ہر ہر قدم کے لئے جناب باری میں ثواب و تقرب کی نیت کرے۔ اس طرح بندے کا ہر ہر قدم تقرب الٰہی کا موجب ہوگا۔ اس طریقے سے اس کی روز مرہ کی عادتی اور مباح چیزیں بھی اس کے حق میں طاعات و عبادات بن سکتی ہیں۔ اگر بندہ اپنے عادتی اور مباح امور میں ثواب اور تقرب کی نیت کرے تو اس کے تمام عادتی اور مباح امور ثواب اور تقرب کا موجب بن سکتے ہیں۔

    اقتباس: دوائے شافی از ابن قیم رحمہ اللہ

    قارئین سے التماس ہے کہ قدم کی جگہ پر پوسٹ پڑھ کر دیکھیں اور پھر اپنے آپ کا محاسبہ کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی ھمارا ھر لمحہ تیری اطاعت میں تیری فرمانبرداری میں گزرے جو بھی قدم اٹھے ثواب کے کام کی طرف ھی اٹھے جائیز کاموں کے لئیے اٹھیں اللہ ھم تیرے ایک ھونے پر راضی تو ھم سے وہ کام کروا لے جس سے تو راضی ھو جاے آمین یا رب العالمین
     
  3. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    جزاک اللہ خیر
    یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ عَلٰی دِیْنِکَ
    اے دِلوں کو پھیرنے والے !میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ (ترمذی)

    یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ
    اے دِلوں کو پھیرنے والے ! میرے دل کواپنی اطاعت پر پھیر دے (مسلم)
     
  4. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت ہی اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی جزاک الله خیرا الله تعالی ہمیں عمل کی توفیق دے آمین
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یارب العالمین
     
  6. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,319
    بارك اللہ فیك شاہ جی
    قدم کی جگہ پوسٹ،قول وفعل حتٰی کہ دیکھنا سب کچھ پڑھ سکتے ہیں
    اللہ مالک الملک اخلاص نصیب فرمائے
    آمین
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    جزاک اللہ خیرا رفی بھائی.
     
  9. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جزاک اللہ خیرا

    آمین
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920

    ماشاء اللہ منتظم اعلیٰ نے کیا خوب اقتباس چنا ہے۔۔۔!
    جزاک اللہ بھائ۔
     
  13. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001

    رفی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ

    اور شیخ عبدالرحمن یحیی کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے رفی بھائی تحریر میں موجود لفظ کو وسعت والے معانی پہنائے۔

    جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
     
Loading...
Similar Threads
  1. باذوق
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    1,587
  2. باذوق
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    2,345
  3. فرهاد أحمد سالم
    جوابات:
    2
    مشاہدات:
    564
  4. فرهاد أحمد سالم
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    536
  5. فرهاد أحمد سالم
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    379

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں