عفرا سسٹر مشاق کے عہدے پر

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مارچ 24, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    [​IMG]



    [​IMG]

    عفرا سسٹر مشاق کے عہدے پر

    [​IMG]



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    اس مجلس کی ایک بہت پیاری سسٹر جنہوںنے مجلس میں اپنی تیسری سنچری مکمل کر لی ہے اور کسی کو کانوں کان خبر بھی ہونے نہ دی ، اس بار تو ہم بھی تھریڈ لگانے میں پیچھے رہ گئے ، کچھ دنوں سے سوچ میں پڑے ہوئے تھے کہ سسٹر کا تھریڈ لگا ہے کہ نہیں اسی کشمکش میں تھوڑے دن گزرے تو لائٹ صاحب/حاصبہ نے اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا اور جب جب کمپیوٹر کو ہاتھ تو ڈر کے مارے پیچھے کر لیتے تھے کہ کہیں لائٹ نہ چلی جائے ، کل رات لاہور میں بہت بارش اور زبردست بجلی کڑی اور بادلوں نے سارے آسمان کو اپنی لپیٹ میں اور بارش برسانا شروع کر دی پھر شاید حکومت والوں کو ترس آیا کہ ایک دن کے لیے لائٹ کو نہ بھیجا جائے تو فورا اپنے کمپیوٹر کی سیٹ سنبھالی اور پُرانے تھریڈز کھوجنا شروع کر دیئے کہ سسٹر کا تھریڈ آخر لگا تو لگا کہاں ہے مگر بہت ڈھونڈا لیکن تھریڈ کہیں نظر نہ آیا سوائے اس پرانے تھریڈ کے

    ھماری پیاری سسٹر عفراء محسن کے عہدے پر - URDU MAJLIS FORUM

    پھر اس تھریڈ کو دیکھنے اور باقی جگہ تلاش کے بعد جب کوئی نیا تھریڈ نظر نہ آیا تو سوچا کہ شاید تھریڈ نہیں لگا اس لیے تھریڈ لگانے کے لیے بیٹھ گیا۔

    بہن کا تعارف کیسے ہوا اور ان کا تعارف کیا ہے یہ نیچے دیئے گئے لنک میں دیکھ سکتےہیں

    URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : ( ستمبر ۔اکتوبر -2012 )

    جی تو تعارف تو پڑھ لیا مگر ان کی آمد اردو مجلس پر کس نے کروائی وہ بھی بتا دیتے ہیں کہ ہماری اردو مجلس کی ایک آپی جنہیں ہم ام نورالعین کے نام سے جانتے ہیں انہوںنے ہماری اس بہن کو اردو مجلس پر رجسٹرڈ کروایا (اگر میں غلط نہیں ہوں تو)

    جی ہماری بہن عفرا سسٹر اپنے بہترین 300 مراسلات کی بدولت اپنے پرانے محسن کے عہدے کو چھوڑ کر نئے عہدے مشاق پر پہنچ گئی ہیں جن کےلیے انہیں مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

    یقینا ہماری یہ بہن باقی بہنوں کی طرح خوش اخلاق ، ہن مُکھ اور اچھے اخلاق کی مالکہ ہیں ، باقی ان کے بارے میں مزید ہمیں عین آپی بتا سکتی ہیں۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس بہن کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔




    عفرا سسٹر کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزر نیم : عفرا

    تاریخ شمولیت: 2012-09-30

    قیام: پاکستان

    جنس: female

    پوسٹس: 328

    پوائنٹس: 1172

    عہدہ : مشاق

    Posts Per Day: 1.88

    دوست : 1

    دعوت نامے : 0

    موضوعات کی تعداد : 34

    شکریہ ادا کیا: 1,332

    294 پیغامات میں 1,069 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    [​IMG]
     
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    بہت بہت مبارک ہو بہن جی۔
    اللہ تعالی آپکے نیک اعمال قبول کرے۔ آمین۔
     
  3. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,466
    بہت بہت مبارک ہوں
    ساجد بھائی اطلاع دینے کا شکر یہ

    آمین
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر
    اللہ آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین۔
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بہت مبارک ہو سسٹر.
    ساجد بھائی اطلاع کا شکریہ.
     
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    عفراء سسٹر بہت بہت مبارک ہو -
    اللہ تعالی آپکو دنیا اور آخرت ہر موڑ پر کامیاب کرے آمین یا رب العالمین -
     
  7. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر.
    زندگی کی ہر خوشی آپکو نصیب ہو
    آمین
     
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    اللہ تعالی آپکو دنیا و آخرت کی ہر خوشی نصیب کرے اور آپکی ہر جائز خواہش پوری کرے۔۔آمین
     
  9. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بہت بہت مبارک ہو
     
  10. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو عفراء سسٹر!
    اللہ تعالٰی آپ کے تمام صالح اعمال قبول فرمائیں۔ ۔۔ آمین
    [​IMG]
     
  11. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,319
    ماشاء اللہ
    مبارك ہو بہن
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ما شاء اللہ بہت بہت مبارک ہو سسٹر!
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عفراء سسٹر! بہت بہت مبارک ہو
    عفرا سسٹر آپ کو مبارک کا تھریڈ میں نے لگانا تھا مکہ گئیے ھوے تھے ساجد بھائ نے جلدی جلدی لگا دیا ساجد بھائ مجھ سے تو بہت اچھا لکھتے ھیں
    ساجد بھائ آپ کا بے حد شکریہ اللہ تعالی آپ کو جزا دے آمین
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    سسٹر جی آپ تو عمرہ کرنے گئی تھیں اور آپ آنلائن بھی نہیں آسکتی تھیں ، عفرا سسٹر کی پوسٹس کافی دیر سے 300 ہو چُکی تھیں نظر نہ پڑنے کی وجہ سے تھریڈ لیٹ لگایا ورنہ آپ سے بازی کیسے جیت سکتے تھے۔:00006:
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    ساجد بھائ آپ کا بے شکریہ اللہ تعالی آپ کو بہترین جزا دے آمین
    ھماری اس بہن سے بھی دین کا کام لے سب خوش رھیں آمین
     
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    آپ سب کا بے حد شکریہ۔ اللہ آپ سب کے حق میں بھی ان دعاؤں کو قبول فرمالے۔ آمین
    ساجد بھائی تھریڈ لگانے کا شکریہ۔
    جی آپ غلط ہیں! رجسٹر میں خود ہوئی تھی کسی نے کروایا نہیں۔
    ام ثوبان سسٹر آپ کی محبت اور پر خلوص دعاؤں کا شکریہ۔ اللہ آپ کو جلد صحت کاملہ سے نوازے۔
    میری خوشگمانی کہیے کہ آپ نے میرے لیے بھی عمرے کے دوران دعا مانگی ہو گی : ) اس کے لیے اللہ آپ کو جزا دے۔
     
  17. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عفرا سسٹر کو بہت بہت مبارک ہو
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    معذرت :00013:
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یا رب
    سب کے لئیے جو دعا مانگیں اللہ تعالی قبول کر لے آمین
    جس طرح مجھے آپ سب سے بہت بہت اچھی امید ھے اور پکی امید ھے کہ سب میرے اپنے بہن بھای ھیں سب میرے لئیے دعا کرتے ھیں اسی طرح آپ کو بھی پورا یقین ھونا چاھئیے نا ؟؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں