والدین اور اساتذہ کے لے ایک ویب سائٹ

Kanwal نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اپریل 1, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Kanwal

    Kanwal --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏جولائی 17, 2012
    پیغامات:
    17
    Hamaray Bachchay

    اس ویب سائٹ پر والدین اور اساتذہ کے لے رہنمائی موجود ہے۔ اس دور میں بچوں کی تربیت میں کمی اچھے رول ماڈل کی ہے۔ اس چھوٹی سی کوشش کے ذریعے آج کے ماڈرن دور کے والدین اور اساتذہ کو دین اور تربیت کے اہم نکات سے متعارف کرانا ہے۔ اس کے لے مزیدideas اور رہنمائی درکار ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,401
    شیئرنگ کاشکریہ
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    ماشاء اللہ بہت اچھی ویب سائیٹ ہے۔

    جزاک اللہ خیرا
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,166
    جزاک اللہ خیرا۔ ماشاء اللہ بہت اچھی سائٹ ہے ۔ تجاویز میں سب سے اہم یہی ہے کہ ایک اردو کارنر ضرور شروع کریں ، بے شک رفتہ رفتہ مواد جمع ہو لیکن اردو مواد ضرور ہونا چاہیے ۔
    یوتھ کارنر دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ امید ہے رفتہ رفتہ مزید بہتر ہو گا ۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    شیئرنگ کاشکریہ
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,166
    آپ کی ویب سائٹ اور اردو کتب سے میں نے اس سال خوب فائدہ اٹھایا۔ اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں