ام احمد ، ام جابر اور اخت طیب سسٹرز کی والدہ کے لیے دُعائے صحت

ساجد تاج نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اپریل 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔آمین

    ہماری اردو مجلس کی تین بہت پیاری اور اعلی اخلاق کی مالکہ ، ام احمد سسٹر ، اخت طیب سسٹر اور ام جابر سسٹر جن کی والدہ کسی بیماری میں مُبتلا ہیں جس کی خبر مجھے آج صبح اس تھریڈ میں ملی

    سسٹراخت طیب ماہر کے عہدےپر - URDU MAJLIS FORUM

    اس تھریڈ میں ام جابر سسٹر اور ام احمد سسٹر نے کچھ یوں لکھا


    جب ان بہنوں سے یہ سُنا تو مجھے اپنی والدہ کی بیماری ذہن میں آئی کہ وہ کس اذیت سے اس وقت گزر رہی ہیں ، اُن کی بیماری کا تو پتہ ہے مگر ڈاکٹر ابھی تک اُس کا علاج نہیں کر سکے یہاں تک کہ پاپا نے بتایا کہ اُن کی بیماری کا اب علاج کوئی نہ ہے لیکن یہ بات ماما کو نہیں بتائی ہم نے، لیکن میں کبھی انہیں سکون میں بیٹھے نہیں‌دیکھا ، ہمیشہ تکلیف میں دیکھا ہے اور درد سے جُھولتے ہوئے دیکھا ہے۔ ماں باپ میں کسی ایک کو کچھ ہو جائے یا وہ بیمارہوں تو گھر کا سارا نظام دھرم بھرم ہو جاتا ہے ۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری بہنوں کی والدہ کو اُس بیماری سے دور نکال پھینکے جس میں وہ مُبتلا ہیں، اللہ تعالی ہماری بہنوں کی والدہ جلد از جلد صحت یاب کر دے آمین۔

    اللہ تعالی سب کی مائوں کا سایہ اُن کی اولاد پر قائم رکھے آمین یقینا یہ بہت بڑی نعمت ہے اللہ تعالی کی طرف سے جنہیں ہم کبھی کھونا نہیں چاہیں گے۔

    اس کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی ہماری ام ثوبان سسٹر کو بھی جلد از جلد صحت یاب کر دے اور اُن کی بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے ، بے شک ہمارا پروردگار ہر چیز پر قادر ہے۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    جزاک اللہ خیر ساجد بھائ۔
    ہماری والدہ تقریبا ایک ماہ سے بہت تکلیف میں ہیں۔سب چیک اپ کروائے ہیں ۔بڑے بڑے ڈاکٹرز کی سمجھ میں کوئ بات نہیں آئ۔سب گھر والے انکی اس بیماری کیوجہ سے بے حد پریشان ہیں۔دم بھی کروا چکے مگر کؤئ فائدہ نہیں۔آپ سب سے گزارش ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیں شائید کسی کی دعا میں اتنا اثر ہو کہ ہماری والدہ صحت یاب ہو جائیں۔۔
    اور اللہ تعالی محترم بھائ کی والدہ کو بھی جلد سے جلد شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔
    اللہ تعالی آپ سبکو ڈھیروں خوشیاں دے ۔آمین یا رب العالمین
     
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,319
    اللہ مالک الملک شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    نسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيہا
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    آمین یا رب العالمین
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    آمین
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    اللہ انہیں جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے

    لا باس طہور ان شاء اللہ
     
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    اللہ تعالٰی انہیں جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  9. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    962
    اللہ تعالیٰ آپ سب بہن بھائیوں کے والدین کو سدا سلامت رکھے، صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے، آمین!
     
  10. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    جزاک اللہ خیر ساجد بھائ۔
    اللھم آمین
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ -اللہ تعالی سب کی پریشانیاں دورکرے-آمین
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيہا

    میری والدہ کی طبیعت بھی آج کافی خراب ہے۔ ان کے لیے بھی دعا کیجیئے گا
     
  12. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيہا
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 16, 2013
  13. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315






    اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيہا
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 16, 2013
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    اللہ ان کو صحت کاملہ عطا فرماۓ. آمین
     
  15. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    962
    اہلحدیث بھائی، اللہ آپ کی والدہ کو صحت تندرستی عطا فرمائے، آمین!
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا ۔
    آپ ان سے کہیں کہ صبح و شام کے اذکار نہ بھولیں اور ہر نماز کے بعد آیۃ الکرسی ضرور پڑھیں ، نہ سمجھ میں آنے والی بیماریاں عموما نظر بد وغیرہ کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔
    ضرور ، اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا ۔
    میری امی کی طبیعت بھائیوں کے آتے ہی ٹھیک ہو جاتی ہے ۔ ان کو وقت دیا کریں ۔
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    اہلحدیث بھائی، اللہ آپ کی والدہ کو صحت تندرستی عطا فرمائے، آمین!
     
  18. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیرا سب بہنوں اور بهائیوں کا
    اللہ ان ٹهنڈی چهاوں کو قائم رکهے آمین
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    اللہ عزوجل سب کی ماؤں کو صحت و عافیت دے اور اپنی حفاظت میں رکھے ۔ آمین
     
Loading...
Similar Threads
  1. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    169
  2. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    3
    مشاہدات:
    392
  3. عامر عدنان
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    1,031
  4. عامر عدنان
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    282
  5. Faraz
    جوابات:
    2
    مشاہدات:
    946

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں