سافٹویئر چوری سے بچیے، اوپن سورس استعمال کیجیے!

عفراء نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اپریل 19, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    متبادل والی ویبسائٹ پر چیک کیا؟ سیون زپ آزما کر دیکھیں کیسا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,315
  3. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    ون زپ / ون رار کا متبادل


    السلام علیکم

    کچھ عرصہ میں نے یہ سافٹ وئیر استعمال کیا تھا۔ یہ واقعی کمال کا ہے۔

    PeaZip
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    صرف لیگل سافٹوئیر کے خواہشمند افراد کے لیے!
    اکثر اوقات جب ہم ٹورینٹ سے کچھ ڈاؤن لوڈ کررہے ہوتے ہیں تو اس کے کاپی رائٹس کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا۔ اس صورت میں صرف لیگل ٹریکرز کو کام میں لانا چاہیے جو شئیرنگ کے لیے صرف قانونا جائز مواد کے ٹورینٹس رکھتے ہیں۔ ان ویبسائٹس کی لسٹ یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔
    http://whirlpool.net.au/wiki/legal_torrents
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    جزاک اللہ خیرا بہت فائدہ ہو رہا ہے۔
    میرے پاس ایک پی ڈی ایف ریڈر کا لائسنس تھا اس لیے فری کی طرف توجہ نہیں گئی ابھی ضرورت پڑی تو فوکسٹ پر توجہ کیاور اس کی قدر آئی ۔ اوپن سورس کا تو علم نہیں البتہ کریکس ڈھونڈنے کی بجائے مفت میں بہت کچھ یہاں سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔
    http://www.foxitsoftware.com/downloads/
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    میں نے کچھ فائلز اس میں ایڈ کیں اب وہ مل ہی نہیں رہیں کہاں گئیں؟ کیا کروں؟
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
    متفق
    دوسری بات یہ کہ یہ کفار ، ہم مسلمانوں کے ساتھ حالت جنگ میں ہے ۔ اور جنگ میں ان کے ساتھ دھوکہ جائز ہے ۔
    صحیح مسلم۔ جلد:۳/ تیسرا پارہ/ حدیث نمبر:۴۵۳۰/ حدیث متواتر مرفوع
    ۴۵۳۰۔ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ سَهْمٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَرْبُ خَدْعَةٌ۔
    ۴۵۳۰۔ محمد بن عبدالرحمن بن سہم، عبد اللہ بن مبارک، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنگ ایک دھوکہ ہے۔
     
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    کس میں؟ سیون زپ؟ دوبارہ کھول کر پاتھ چیک کر لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    جزاک اللہ خیرا : )
     
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    ایک مشہور الیگل ٹورینٹ سائٹ kikassTorrents کے 30 سالہ مالک Artem Vaulin کو پچھلے دنوں کاپی رائٹس قوانین کی خلاف ورزی کے جرم میں پکڑا گیا ہے۔ جس کے بعد یہ سائٹ بند ہے اور اس کے دوبارہ کھلنے کے کوئی امکانات نہیں۔ فرد جرم عائد کرتے ہوئے اٹارنی کے الفاظ :
    مزید تفصیلات:
    http://thenextweb.com/insider/2016/07/21/kickasstorrents-offline-torrent/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  11. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    صحیح ۔ یہ تو کافی مشہور ویب سائٹ تھی ۔ لیکنclone ویب سائٹ کے ذریعے واپس آ گئی ہے۔ ابھی میں اسی کے متعلق خبریں دیکھ رہی تھی تو اس میں بھی یہی بتایا ہے کہ اس سے پہلے بھی اور ٹورنٹ ویب سائٹس پر پابندیاں لگتی رہی ہیں لیکن کچھ ہی عرصے میں وہ واپس آ جاتی ہیں۔ مزید یہ کہ ارتم کے حامی اسے رہا کروانے کی غرض سے اتنے فضول دلائل پیش کرر ہے ہیں ۔ بقول ان لوگوں کے کہ جب پوری دنیا دہشت گردی کا شکار ہے اور مزید مسائل ہیں جیسے غربت وغیرہ تو اس بات پر وقت اور پیسہ لگانے کی کیا ضرورت ہے۔
    لوگوں کی بھی ہمت ہے سوچے سمجھے بغیر ایسے بیانات دے دیتے ہیں جن کا نہ کوئی سر نہ پیر۔

    http://finance.yahoo.com/news/kickass-torrents-honors-name-back-194200419.html
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    ہاں میں نے چیک کی تھی۔ لیکن "دی نیکسٹ ویب" کے بقول لیگلی واپس آنے کے امکانات نہیں۔ خیر، اگر اتنا سخت نظام ہوتا تو پائریسی ختم ہوچکی ہوتی۔ پاکستانی یا تھرڈ ورلڈ کے لوگ پائیریسی نہیں کرتے بلکہ وہ تو صرف پائریٹڈ چیزیں استعمال کر لیتے ہیں۔ اصل پائریسی ہوتی ہی بڑے ممالک میں ہے۔ آلہ کار ان کے اپنے لوگ فراہم کرتے ہیں۔
    بعض اوقات پائریسی کی وجہ مارکیٹنگ بھی ہوتی ہے۔ مثلا
    مشہور قصہ گو مصنف پالو کوہلو اپنی کتب خود ٹورینٹ اور فائل شئیرنگ ٹولز پر مہیا کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے ان کی کتب کی فروخت بڑھتی ہے کیونکہ لوگ جب مفت پڑھتے ہیں اور ان کو پسند آتی ہے تو وہ خرید لیتے ہیں۔
    http://paulocoelhoblog.com/2008/02/07/paulo-coelho-why-i-pirate-my-own-books/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں