[you] یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مارچ 10, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    السلام علیکم

    معزز ارکان ہمارا فورم چند دن قبل ہی فعال کیا گیا ہے اور اب ماشاء اللہ سے چوبیس ارکان رجسٹرڈ ہیں۔
    چلیں اس وقت فورم پر فعال ارکان اپنا اپنا تعارف پیش کریں تاکہ ہم ایک دوسرے کو پہچانیں اور ہوسکتا ہے ہم میں سے کسی کو آن لائن دوست بھی مل جائیں۔:blow:

    چلیں سب سے پہلے میں اپنا تعارف پیش کرتا ہوں۔

    عبدالرحمن
    جدہ سعودی عرب

    اور اگر کچھ اور بھی معلوم کرنا چاہیں گے تو حاضر ہوں ۔:tears:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Arslan Wattoo

    Arslan Wattoo -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2007
    پیغامات:
    80
    اپنا اپنا تعارف پیش کریں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    اسلام علیکم
    ماشاء اللہ گزشتہ اردو فورم کے آ غاز کی طرح اس اردو فورم کےآ غازپرمبارک:icon30: دیتا ہوں۔۔
    بہت اچھا لگا آپ کی یہ اردو مجلس میں شرکت کرکے۔۔۔
    ماشاء اللہ تبارک اللہ
    اللہ آپ کو کامیاب کرے۔
    :00151: میاں ارسلان علی وٹو
    ستیانہ بنگلہ فیصل آباد پاکستان.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
  4. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    میرا مختصر تعارف
    نام :عبدالوھاب کاٹھ
    تعلق : کراچی سے ہے

    اور اگر کچھ اور معلوم کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں
    خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    ماشاء اللہ ارسلان بھائی آئے ہیں ۔۔۔

    آو جی ارسلان بھائی ۔۔۔ :D
    میں تو آپ کو جانتا ہوں لیکن یہاں باقی ممبرز کو آپ کے بارے میں جاننے کیلئے آسانی ہوگئی۔
    اور آپ کو یہاں دیکھ کر مجھے بڑی خوشی ہوئی۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ (آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    بڑی خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر عبدالوھاب بھائی ۔۔۔ :icon30:
    ارسلان بھائی کو جان لیا آپ نے اب ملتے ہیں آن لائن ۔۔۔ :clap:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. Arslan Wattoo

    Arslan Wattoo -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2007
    پیغامات:
    80
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    اسلام علیکم
    کیاحال ہیں رحمان بھائی اورعبدالوھاب بھائی۔۔۔۔
    امیدہے آپ ٹھیک ہوں گے۔۔۔
    آجکل امتحان ہورہےہیں۔۔
    معزرت کےساتھ میں آج کل بہت کم اون لان ہوتاہوں۔۔
    انشاءاللہ پیپرز کے بعدآپ سے گپ شپ ہوا کرے گی۔۔۔
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    بالکل ضرور
    میری نیک تمنائیں ہیں آپ کے لیے۔
    اللہ آپ کو امتحان میں کامیاب کرے۔ (آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130

    الحمداللہ
    انشاءاللہ بھائی
    اللہ آپ کو کامیاب کرے۔
    خوش رہیں
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 12, 2007
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. desert_soldier79

    desert_soldier79 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2007
    پیغامات:
    18
    نام: حنیف مروت
    مقام: البحرین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    خوش آمدید حنیف بھائی۔
    امید ہے آتے رہیں گے، اور اردو مجلس کو رونق بخشتے رہیں گے۔
    خوش رہیں۔ :00037:
     
  12. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    میرانام نصیر حیدر
    مقام گجرات

    اکثر ممبر( آئی ٹی سے متعلقہ) تو جانتے ہی ہوں گے اور جو نہیں جانتے وہ تفتیش کا حق رکھتے ہیں
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    خوش آمدید

    خوش آمدید نصیر حیدر بھائی۔
    جہاں تک جاننے کی بات ہے تو میں نے آپ کو اردو پیجز اور اردو تعلیم پر بھی پایا ہے۔
    اور اب یہاں دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی۔
    اُمید ہے آپ ہمارے ساتھ یہاں اپنی معلومات شئیر کریں گے۔
    خوش رہیں۔
    اللہ حافظ
     
  14. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    اب جب ہم بھی یہاں شمولیت اختیار کرچکے ہیں تو اپنا مختصر تعارف کرادیتے ہیں:D

    نام تو ہمارا فہیم ہے لیکن دوستوں میں ٹائیگر کے نام سے جانے جاتے ہیں
    تعلق پاکستان سے ہے۔ کراچی کے سب سے مشہور علاقے میں رہائش پزیر ہیں جس کو انٹرنیشنل شہرت حاصل ہے:msn-wink:

    اب آپ سمجھ سکتے ہیں وہ کون سا علاقہ ہوگا

    ہمارے مشاغل کسی زمانے میں تو بہت تھے۔لیکن اب وقت کی کمی کی وجہ سے کوئی شوق باقی نہیں رہا:sad_1:

    اور باقی جو آپ حضرات معلوم کرنا چاہیں:D
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    تو آپ ہیں ٹائیگر ۔۔۔
    سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کو یہ ٹائیگر والا لقب کیوں ملا ۔۔۔:santa_1:
     
  16. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    جی جی میں ہی ہوں ٹائیگر:icon30:
    لیکن جنگل والا نہیں:msn-wink:
    یہ نک ہمارے دوستوں نے دیا ہوا ہے۔
    ہماری تیزی اور پھرتی کی وجہ سے:icon30:
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    فہیم بھائی ۔۔۔
    زبردست ۔۔۔ :icon30:
     
  18. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    شکریہ رحمان صاحب
     
  19. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    آپ سب کو بہت بہت سلام
    بہت اچھا فورم ہے۔امید ہے انشاء اللہ بے حد کامیاب اور سب کے لیے سودمند ثابت ہوگا
    مختصر سا تعارف یہ ہے:۔
    مشتاق احمد مغل
    عمرتقریباً49سال
    میرپورخاص سندھ
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    خوش آمدید

    خوش آمدید مشتاق مغل صاحب ۔۔۔
    یہ فورم آپ سب احباب کی محبت سے ہی کامیاب رہے گا ۔ ان شاء اللہ
    اسی لیے آتے رہئیے گا۔
    اور آپ کے بارے میں جان کر بے حد خوشی ہوئی ،،، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ (آمین)
    دعاوں کا طالب عبدالرحمن
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں