سعودی عرب میں شدید بارش اور سیلاب

عائشہ نے 'موسم' میں ‏مئی 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    گذشتہ کئی دنوں سے سعودی عرب میں شدید بارشوں اور سیلاب کی خبریں سننے میں آ رہی ہیں ، جن کے نتیجے میں بھاری جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے ۔ اردو مجلس یہاں کھل نہیں رہی تھی، سب ارکان کی فکر ہو رہی تھی ۔ میں نے ام ثوبان بہن اور ریاض میں ام محمد کو کئی میسجز بھیجے جو غالبا ان تک نہیں پہنچے ۔ اب اردو مجلس تک رسائی ہوئی تو سوچا آپ سب کی خیریت معلوم کی جائے ۔ کیا حال ہیں آپ سب کے ؟
    اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور اس آزمائش کو جلد ختم کرے ۔
     
  2. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جی سسٹر مکہ میں ایک دفعہ ہی ہلکی بارش ہوئی باقی شہروں کی مختلف اطلاعات ہیں آج ام جابر بتا رہی ہیں طائف میں طوفانی بارش ہوئی اللہ سبکو اپنی حفظ و امان میں رکهے جزاک اللہ خیرا
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    جی سس اس بار الریاض، والدی الدواسر، اور حائل کے علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری بھی ہو رہی ہے۔ الحمد للہ مجلس کے تمام اراکین بخریت ہیں لیکن خبروں سے پتہ چلا ہے کہ 13 افراد سیلابی پانی کی زد میں آ کر جاں بحق ہو چکے ہیں اور کچھ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

    مکہ کی بارش ایسی ہوتی ہے کہ ایک جگہ ہو رہی ہوتی ہے تو دوسری طرف نہیں، ایسا ہی کچھ اس بار بھی ہوا کہ گزشتہ سوموار اور منگل کو ہمارے علاقے میں تین بار موسلا دھار قسم کی بارش ہو چکی ہے۔ میرا آفس گھر سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، منگل کو ہونے والی بارش گھر کے آس پاس ہوئی جس سے کافی پانی اکٹھا ہو گیا، جب میں آفس سے واپس آیا تو ہر طرف پانی دیکھ کر حیران رہ گیا، بچے بھی مسجد میں پڑھنے کے لئے نہیں گئے تھے پوچھا تو پتہ چلا کہ شدید بارش ہوئی تھی!
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    ریاض مین ایک هفتے سے بارش هو رهی هے. الحمدلله ایسی کوی بات سننے مین نهین ای الله سب کو اپنی امان مین رکهے امین اور مجهے لگتا هے اپ همین اس نمبر پر فون کرتی رهین جو پاکستان والا هے جس سے هم اپ کو فون کرتے هین وه لینڈ لاین نمبر هے. اب موبایل پر کرتین تو همین میسج مل جاتا هم سے بهی غلطی هوی اپ سے رابطه نه کیا پاکستان ولے فون خراب پڑے هین. اگر همین پته هوتا ایسی خبرین ا رهی هین تو اپ کو ضرور فون کد تے
    جزاک الله خیراسسٹر
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    آپ کا کوئی میسج نہیں ملا
    ایسا موسم کبھی یہاں نہیں ہوا
    دعا کریں‌اللہ تعالی بارشوں کو سب کے لیے رحمت بنائے اور اس کے نقصان سے بچائے آمین یا رب العالمین -
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,375
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ آج ام القری کا موسم قدرے بہتر ہے ۔ اگرچہ بارش نہیں‌ہوئی ، لیکن خطبہ جمعہ کے دوران ہوا چلنے کی وجہ سے گرمی کم تھی ۔
     
  7. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تقریبا پچھلا پورا ہفتہ ریاض میں بارشیں ہوتیں رہیں -
    الحمد للہ ہمارے جاننے والے سب ٹھیک ہیں -
     
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالٰی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
     
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    یہ گردوغبار ان مظالم سے کم ہے جو سعودی حکومت کی طرف سے پچھلے دنوں غریبوں پر توڑے گئے آج بھی دل ان غریبوں کا سوچ کر کانپ اٹھتا ہے جو دل میں کتنی حسرتیں لیے یہاں سے چلے گئے-
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    سسٹر کسی بھی ملک کو اپنے شہریوں کی بھلائی مقدم ہوتی ہے۔ سعودی گورنمنٹ بھی اسی پر عمل پیرا ہے۔ ہمارے جیسے لاوارث شہریوں کا تو ہر ملک میں یہی حال ہے۔
     
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    بھائی آپ نےبجا فرمایا لیکن اپنوں کی بھلا ئی کے بھی کچھ اصول اور قاعدے ھونے چاہیے بهول يه هوتى كه کوئی پوچھنے والانہیں ليكن الله كى ذات تو پوچھنے والی ہے.
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 6, 2013
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    ابھی ریاض میں طوفانی بارش ہو رہی ہے - اللہ خیر کرے - آمین
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    ساتھ اولے بھی پڑرھے ھیں اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے - آمین
     
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    آمین ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں