فوٹوشاپ کلاس نمبر 2

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 13, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365

    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آج میں ایڈوب فوٹوشاپ کی دوسری کلاس کا مواد لیکر حاضر ہوا ہوں۔ میری پوری کوشش ہوگی کہ کلاس متحرک انداز میں ہو ۔ جیسا کہ آج کی کلاس وڈیو (متحرک) پر مبنی ہے۔ اور اس کا ربط (دوسری لائن کے) نیچے سے حاصل کریں مگر چند ضروری باتیں بتاتا چلوں کہ سب سے پہلے فائل ڈاون لوڈ کرکے اسے ان زپ کریں اور اس کے بعد میکرومیڈیا فلاش پلیر نیچے دیئے گئے ربط سے انسٹال کرلیں۔ اور اب آپ یہ وڈیو کلاس اٹینڈ کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ کے کمپیوٹر میں وِن زِپ پروگرام اور فلیش پلیر موجود ہیں تو فائل ڈاون لوڈ کرکے سیدھا اپنی کلاس شروع کردیں۔
    ===================================
    نوٹ :- فلیش پلیر فائل پاسورڈ طلب کرے گا جو میں کلاس کے تمام داخلہ لینے والے ارکان کو میل کردوں گا۔ :msn-wink:
    خوش رہیں۔ :clap:
    اللہ حافظ ۔۔۔
    ===================================
    Winzip
    Macromedia Flash Player
    Photoshop Class 2
     
  2. desert_soldier79

    desert_soldier79 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2007
    پیغامات:
    18
    waiting for password teacher.
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    پاسورڈ آپ کے دیے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کردیا ہے۔ اسے چیک کریں۔
     
  4. desert_soldier79

    desert_soldier79 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2007
    پیغامات:
    18
    password mil gaya, shukria janab. laikin lesson kuch ziada hi mukhtasar nahi hai?
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    الحمدللہ ۔ اچھی بات ہے۔
    دراصل میرا مقصد مبتدی حضرات ہیں جن کو فوٹوشاپ کے بارے میں کچھ معلوم ہی نہیں، انہیں صفر سے لیکر چلوں ۔اگر آپ یہ سب جانتے ہیں تو میرے آنے والے اسباق کا انتظار کریں۔
    شکریہ
     
  6. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    MASHALLAH:)
    Buhot Khoob
    Abdul Rehman Bhai Main Abhi Download kar kay Check karta hoon:)
    phir Replay karoon ga:)
    Thanks:)
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    بالکل ضرور۔
    شکریہ عبدالوھاب بھائی
     
  8. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ کلاس رہی
    جزاک اللہ
     
  9. desert_soldier79

    desert_soldier79 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2007
    پیغامات:
    18
    Rahman bhae , lagta hai aap bhool hi gaye hain hum ko. hum ne tho kabhi larki ka itna wait nahi kia. jitna aap ki next class ka kar rahe hain. Allah khair kare kahin aap ki tabiat tho kharab nahi. Allah taala aap ko sihat de.
     
  10. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    دوسری کلاس کا پا سورڈ بھی ارسال کر دیں بھاءی ،میں انتطا ر کر رہا ہوں
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    جی پاسورڈ ارسال کردیا گیا ہے آپ اپنی ای میل چیک کریں۔
     
  12. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    شکریہ رحمان بھائی
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  14. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
    please give me the password
     
  15. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    عزیزم محترم گرامئی قدر
    پاسورڈ درکار ہے
    کلاس ۲ کا
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 10, 2007
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    پاسورڈ آپ کی ای میل میں ارسال کردیا گیا ہے

    محترم مشتاق صاحب

    ای میل چیک کریں یا خاص پیغام ۔۔۔ پاسورڈ دونوں میں ہی ارسال کردیا گیا ہے ۔۔۔
     
  17. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    شکریہ عبدالرحمان بھائی
    مجھے مل گیا ہے
     
  18. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    ایک پیغام
    نئے سیکھنے والوں کے لئے
    فوٹو شاپ کلاسز کا آغاز نئے سیکھنے والوں کے لئے ایک بہت ہی بہترین آغاز ہے۔
    اب تک کی کلاسز کو دیکھنے کے بعد میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ مبتدی جو کہ فوٹو شاپ سے بالکل ہی نابلد ہے وہ ان کلاسز میں شمولیت اختیار کرکے ایک بہترین گرافکس ڈیزائنر بن سکتا ہے۔ان کلاسز کے وڈیو ٹائپ ٹیوٹوریل ایک بالکل انجان شخص کو بھی ماسٹر آف آرٹس بناسکتے ہیں۔
    ان کلاسز کے آغاز کرنے پر بھائی عبدالرحمٰن کو بے حد مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
    اللہ ان کی کاوشوں کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔ اٰمین
     
  19. classic

    classic -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2007
    پیغامات:
    31
    MAX Sir مجھي ابھي تک دوسري کلاس کا پاسورد نھين ملا ھي مين ني اپني ID چيک کي ھے sadam_ss0@yahoo.com صدام حسين
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    محترم صدام بھائی ۔۔۔

    ابھی تھوڑی دیر قبل ہی آپ کو پاسورڈ ارسال کردیا گیا ہے۔

    خاص پیغام چیک کریں یا میل
    http://www.urduvb.com/private.php
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں