فوٹوشاپ کلاس نمبر 2

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 13, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. classic

    classic -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2007
    پیغامات:
    31
    Thanks password mil chuka hai
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  3. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    پاسورڈ کا مسئلہ ہے ۔ جب مینے ڈائنلوڈ کیا اور اسکو چلانا چاہا تو پاسورڈ مانگتا ہے ۔ برائے مہربانی مدد کریں ۔۔ شکریہ۔
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    محترم سعید بھائی ۔۔۔
    اس کلاس کا پاسورڈ آپ کی رجسٹرڈ کردہ ای میل میں‌ارسال کردیا گیا ہے۔
    اس کے علاوہ آپ اپنا خاص پیغام بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ یہاں سے
    یاد رہے دوبارہ پھر کبھی پاسورڈ کی ضرورت پڑے تو یہی چلے گا۔ ان شاء اللہ‌
     
  5. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,262
    ماشاءاللہ ارے ھم بھی تو ھیں نا۔۔۔
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    محترم راحیل انجم ۔۔۔
    اس کلاس کا پاسورڈ آپ کی رجسٹرڈ کردہ ای میل میں‌ارسال کردیا گیا ہے۔
    اس کے علاوہ آپ اپنا خاص پیغام بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ یہاں سے
    یاد رہے دوبارہ پھر کبھی پاسورڈ کی ضرورت پڑے تو یہی چلے گا۔ ان شاء اللہ‌
     
  7. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    یہاں پاسورڈ ارسال کریں۔ (ای میل حذف)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    جی پاسورڈ آپ کی مہیا کردہ ای میل میں ارسال کردیا گیا ہے۔
     
  9. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,050
    زمرد بھائی!
    Winzip کا پاسورڈ تو میل کردیں پليز۔
     
  10. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,050
  11. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
    میں نے داخلہ تو کروا لیا ہے، مگر فلیش کا پاسورڈ خود سے معلوم کر لیا . کیسے؟ SWF Decompiler سے جناب! .......زمرد بھائی ناراض مت ہوں، میں نے داخلہ لے لیا ہے . آپ چاہیں تو کلاس سے باہر نکال سکتے ہیں.:)00030: :00012: (
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    ہی ہی ہی شعیب بھائی آپ نے میری ای میل اور وقت کی بچت کردی ہے ، شکریہ
     
  13. سید حسن نظامی

    سید حسن نظامی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    38
    السلام عليکم !

    محترمي پاس ورڈ عنايت فرمائيں ــ
     
  14. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,202
    بہت شکریہ جناب
     
  15. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    کس بات کا شکریہ ۔۔۔۔ بھائی ۔۔۔
     
  16. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    السلام علیکم
    ماشاء اللہ، جب سے فورم جوائن کیا ہے پہلی دفعہ یہ کلاسز لی ہیں۔ بہت ہی بہترین انداز میں زمرد بھائی ٹیوٹوریلز تیار کرتے ہیں، اللہ ان کو مزید توفیق عطا فرمائے اور اس عمل پر ماجور کرے۔ براہ مہربانی مجھے بھی دوسری کلاس کا پاس ورڈ بھیج دین۔
    جزاکم اللہ خیر
     
  17. جاوید خان

    جاوید خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2008
    پیغامات:
    33
    میں نے تو داخلہ لیا ہوا ہے لیکن پاسورڈ ابھی تک نہیں ملا۔:00039:
    کیا کوئی مذید فارم بھی ہیں ؟:00002:
    یا چانسلر صاحب کی طرف سے اپروو نہیں ہو سکا ابھی تک؟:00006:
     
  18. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    جاوید بھائی ۔
    آپ کو بذریعہ خاص پیغام اس کلاس کا پاسورڈ ارسال کردیا گیا ہے ۔۔۔ دیر سے ارسال کرنے پر معذرت :00013:
     
  19. zubair.k

    zubair.k -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    68
    پا سورڈ بھی ارسال کر دیں میں انتطا ر کر رہا ہوں
     
  20. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    اسلام علیکم
    عبدالرحمن بھائ میں آج ہی آپ کی کلاس میں شامل ھوا ھوں مجھے آپ پاسورڈ میل کر دیں شکریہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں