لڑکپن کی عمر ، دلچسپ حقائق!

فرینڈ نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    مسئلہ نمبر 12:

    وہ کتنا مضطرب لمحہ ہوتا ہے جب ہمارے دماغ میں‌بہت کچھ اچھا ہوتا ہے مگر ہمیں سمجھ نہیں آرہا ہوتا کہ کس طرح بیان کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    آنسؤوں والا آئیکون۔ ۔
    خاص جب اگلا بندہ بات نہ سمجھنے والا یا بات کا مطلب ہی الٹا لینے والا ہو ۔ ۔
     
  3. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    سو سیڈ۔۔۔مجھے اس حوالے سے بہت پریشانی اٹھانی پڑتی ھے۔۔۔اکثر خیالوں کا ایسا کچومر بنتا ہے کہ “بہت کچھ اچھا“انتہائی برے میں بدل جاتا ہے اور سامع۔۔۔غصے والا آئیکون۔۔رونے والا آئیکون
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    13: خوشی مسرت لمحات:

    اس لمحے میں بہت خوشی ہوتی ہے جب ٹیچر لیکچر دے رہی ہوں اور ہمارا دھیان کہیں اور ہو۔ مگر جب ٹیچر ہم سے لیکچر کے بارے میں اچانک کوئی سوال کردیں اور ہم بُری طرح چونکنے کے باوجود صحیح جواب دے دیں۔۔۔۔!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    حقیقت نمبر 14:

    میرا بیڈ ایک ایسی جادوئی جگہ ہے جہاں میرا دل چاہتا ہے کہ ہر کام وہیں بیٹھ کر کروں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    15 : مضطرب لمحہ:

    جب ہم بھری کلاس میں کسی سوال کا بڑی شان سے غلط جواب دیں۔ :00039:
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب ۔ ٓج کل سردی اور فلو کی وجہ سے یہی جی چاہتا ہے ۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    : ) اور سارے ہم جماعت مل کر اس پر داد دیں : )
     
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    ایک دلچسپ حقیقت۔۔

    بچپن میں بڑا ہونے کا دل کرے۔۔۔
    اور جب بڑے ہوجائیں تو بچپن کا دل کرے۔۔ :00013:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اور اس کے ارد گرد سب چیزیں رکھ لی جائیں
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک اور حقیقت : چھٹیاں چاہئیں جس بھی چیز کی ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں