فوٹوشاپ کلاس نمبر 3

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جی تو آج کی کلاس میں ہم صرف فوٹوشاپ میں تصویر کھولنے کا طریقہ جانیں گے۔
    اگلی کلاس کا انتظار کیجئے جو کہ ایک مفصل اور جامع کلاس ہوگی۔ ان شاء اللہ
    =================================
    Download Class 03
    =================================

    بندہ ناچیز کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
    اور خوش رہیں۔ :clap:
    اللہ حافظ ۔۔۔
     
  2. desert_soldier79

    desert_soldier79 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2007
    پیغامات:
    18
    thnx for the 3rd lesson, but as usual same short lesson..sori to say but it make feel boring. its impossible to wait whole week for just how to open a file in photoshop.photoshop kafi lamba course hai is speed se tho hum next five years mein bhi nahi seekh sakein gey.. hope u understand wat i mean.
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    حنیف بھائی۔۔۔
    آپ نے شاید میرے اس کورس کا تعارفی دھاگہ نہیں پڑھا۔
     
  4. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    بہت مہربانی جناب آپ کی۔
     
  5. Urdu Lover

    Urdu Lover -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2007
    پیغامات:
    13
    آج کی کلاس بہت ہی مختصر تھی اب اگلی کلاس کا شدت سے انتظار ہے
     
  6. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    مختصر لیکن ،اچھی کلاس تھی
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  8. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
    thanks brother
     
  9. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    شکریہ ..............بہت بہت
    اس کا پاس ورڈ بتا دیں
    میں ڈاؤن لوڈ کر رہی ہوں کلاس پڑھ کر آگاہ کرتی ہوں
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    ویلکم سسٹر نائلہ


    پاسورڈ کے بغیر ہے ۔۔ چیک کریں۔
     
  11. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,050
    زمرد بھائی!
    کلاس 3 کا بھی پاسورڈ میل کریں پليز۔
    جزاک اللہ
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    محترم ابوہریرہ بھائی
    یہ کلاس پاسورڈ کے بغیر ہے ۔۔ چیک کریں۔
     
  13. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,202
    بہت بہت شکریہ
     
  14. جاوید خان

    جاوید خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2008
    پیغامات:
    33
    آپ کا کام مبتدیوں کے لیے بہت ہی اچھا اور آسانی سے سمجھ میں آنے والا ہے
    آپ اپنا کام جاری رکھیے۔اس سے بہت سارے ساتھیوں کا بھلا ہو گا۔
     
  15. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    بہت خوب
    اب اگلی کلاس دیکھتے ہیں
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں