آئیے مثبت سوچیے

عائشہ نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏جون 5, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    مثبت سوچیے کے موضوع میں منفی دعائیں ؟ نکالیں جرمانہ ۔۔۔ میری چاکلیٹ کا بندو بست ہو جائے گا ۔
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    یعنی چاکلیٹ کے برابر جرمانہ؟ اوکے : )
    ویسے پہلے یہ تو ثابت کریں کہ دعا منفی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    ارے میں تو آپ کا جرمانہ ہی بھول گئی تھی اور اس دن الٹا حساب ہو گیا! اب مجھے ملیں ذرا آپ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ویسے ایک مزے کی بات بتاتا ہوں۔
    میں نے جب بی ایس سی آئی ٹی کیلئے 2007 میں داخلہ لیا تو ہمارے ایک دوست تھے جو پہلے سے اس یونیورسٹی میں پڑھتے تھے وہ ہمیشہ منفی بات کرتے۔ جب بھی ان سے یونیورسٹی کے کورس کے بارے میں پوچھتا تو وہ بہت ڈراتے۔ وہ ہر چیز کو مشکل بتاتے جس سے میرے ساتھ کافی لوگ پریشان ہوجاتے۔
    بہرحال یہ بات میں نے بعد میں نوٹ کی کہ مشکل کچھ بھی نہیں ہمیشہ مثبت سوچنا چاہیے ورنہ اگر منفی سوچا جائے تو بندہ سائیکل دیکھ کر بھی گھبرائے کہ یہ دو ٹائر پر کس طرح چلتی ہے۔
    خلاصہ کلام میرے دوست کافی مشکل سے پاس ہوئے جبکہ ہم لوگ الحمد للہ بہت تیزی سے ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
    سبحان اللہ!
    قرآن وحدیث کے مطالعہ سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ انسان کو ہر حال میں اللہ تعالی کی مرضی پر راضی رہنا چاہیے۔ اگر اس کو خوشی ہوتی ہے تو وہ شکر ادا کرتا ہے اور اگر اس کو کئی پریشانی آتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے۔ صبر و شکر کرنا مثبت سوچ کی طرف لے جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    کسی بھی معاملے میں‌پریشانی سے بچنے کا آسان طریقہ معاملہ اللہ تعالی کے حوالے کر دیں اور جو اپنا کام ہے وہ کرتے جائیں -اور یہ بھی بڑی رحمت ہے اللہ تعالی کی جب سوچ منفی نہیں ہوتی تو پھر کسی کی منفی کی بات دل میں‌ زیادہ دیر ٹہرتی ہی نہیں -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بچپن میں ایک قول پڑھا کرتے تھے کہ لقمان حکیم سے پوچھا گیا آپ نے ادب کہاں سے سیکھا ۔ کہنے لگے بے ادبوں سے ۔
    یعنی ان کی جو باتیں بری لگتی تھیں ان سے بچنا شروع کر دیا ۔
    ایسا صبر، ایسی بات کوئی حکیم دانا ہی کرسکتا ہے ، لیکن یہ ایک آسانی سے کہی ہوئی بات نہیں ہے ۔ جب عمل کرنا پڑے تو پتہ چلتا ہے کہ منفی سے مثبت حاصل کرنے میں جگر لہو ہوتا ہے ۔

     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اگر آپ خواب دیکھ سکتے ہیں تو یقیناذرا سی کوشش سے اس کی تعبیر بھی پا سکتے ہیں۔
    کہیں پڑھا ہوا قول
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    مشکل میں اس حقیر سی چیونٹی سے لے سبق
    گر گر کے آخرش جو چڑھی تھی چٹان پر
    شاعر : تنویر سپرا
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ہر انسان کا وقار امانت ہر انسان کی
    ہر انسان میں ایک نہ ایک جوہر ہوتا ہے

    قاسمی
     
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    ہم اس جوہر کو تبهی پہچانیں گے جب سوچ مثبت ہو گی.ورنہ اپنی اچهائیاں اور دوسروں کی برائیاں ہی نظر آتی ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آپ کے پاس جو بھی جتنی بھی صلاحیت ہے استعمال کیجیے۔ اگر صرف وہی پرندے چہچہاتے جو سب سے اچھا چہچہاتے تو دنیا میں بہت خاموشی ہوتی۔ Henry Van Dyke
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آپ کے خواب کی تعبیر آپ کی تقدیر میں لکھی ہے آپ کو صرف چند حقیقی کوششیں کرنی ہیں۔ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اگر لوگ مشکل وقت میں آپ کا ساتھ چھوڑ جائیں تو سمجھ جائیں اللہ نے آپ کا معاملہ اپنےہاتھ میں لے لیا ہے۔ (امام شافعی سے منسوب قول)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اگر آپ کو کوئی رستہ نہیں مل رہا تو خود بنائیے!
    دنیا میں بہت کچھ پہلی مرتبہ بنانے والوں نے یہی کیا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بڑے کام وہ کرتے ہیں جو چھوٹے چھوٹے کاموں کو اچھی طرح کر چکے ہوتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آپ مسکرا سکتے ہیں تو آپ خوب صورت ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    خوبصورتی کی پرواہ کسے ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    شدت غم میں ہنسی لب پر سجا کر دیکھو
    اک دِیا تیز ہوا میں بھی جلا کر دیکھو

    اعجاز رحمانی​
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    یوسف علیہ السلام کی جو قمیص کل غم کا سبب بنی تھی، وہی ایک دن خوشی کی بشارت بنی!
    جو چیز آج آپ کے غم کا سبب ہو، وہی خوشی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔۔۔ ہمیشہ پر امید رہیے اور اللہ پر سچا توکل رکھیے!
    بشکریہ مصلحون

    photo_2016-02-28_13-56-12.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں