آئیے مثبت سوچیے

عائشہ نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏جون 5, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    لوگ آپ کا اچھا ماضی صرف ایک بری بات کی وجہ سے بھلا دیتے ہیں۔
    جب کہ اللہ سبحانہ وتعالی آپ کا سارا برا ماضی ایک توبہ کے بدلے مٹا دیتے ہیں!
    تو کس کاخیال رکھنا چاہیے؟
    بشکریہ شبکۃ الالوکۃ
    النَّاس يمْحون كلَّ ماضيك الجميل مقابل آخِرِ موقف سيِّئ منك!
    والله سبحانه وتعالى يَمحو كلَّ ماضيك السيِّئ مقابل توبة منكَ!
    فأيهما أحق بالمراقبة؟
    #تأملات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    پاؤلو کوہیلو کہتے ہیں میرے ایک میکسیکی دوست کا جملہ ہے:
    "They tried to bury us. They didn't realize we were the seeds."
    انہوں نے ہمیں دفن کرنے کی کوشش کی۔ ان کو معلوم نہ تھا کہ ہم بیج تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    تین کاموں میں وقت ضائع نہ کریں:
    1-گزر جانے والی چیزوں پر حسرت، کیوں کہ اب کچھ واپس نہیں آ سکتا۔
    2- اپنا دوسروں سے موازنہ، اس کا کوئی فائدہ نہیں۔
    3- سب لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش، یہ ناممکن ہے۔
    بشکریہ مجلس علمی الالوکۃ
    ثلاثة أمور لا تضيّع بها وقتك:
    التحسّر على ما فاتك لأنه لن يعود، ومقارنة نفسك بغيرك لأنه لن يفيد، ومحاولة إرضاء كل الناس لأنه لن يكون.
    #نصائح_الألوكة
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بدگمان لوگوں کو ان کی بدگمانی میں گم رہنے دو۔ اگر وہ تمہاری بات سننا چاہتے تو بدگمانی میں مبتلا ہونے سے پہلے سن لیتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کوئی جہاں میں خوشی سے گزارنا چاہے
    تو بے شمار بہانے خوشی کے ہوتے ہیں
    انور شعور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آئیے آج اللہ کا شکر ادا کیجیے کہ آپ کس قدرغنی ہیں۔ آپ کا خاندان اور آپ کے دوست انمول ہیں۔ آپ کا وقت وقت سونا ہے اور آپ کی صحت دولت ہے۔
    )ایک انگریزی قول کا کان مروڑ ترجمہ از ناچیز (
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جو آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے وہ پہلے ہی آپ سے نیچے ہے۔ ایک انگریزی قول کا ترجمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    "آپ کے حلقہ احباب میں ان لوگوں کو ہونا چاہیے جو آپ کو کامران دیکھنا چاہتے ہوں، اور جب آپ کو اچھی خبر ملے سب سے زیادہ خوشی کا اظہار وہی کریں، اگر وہ ایسا نہیں کرتے، تو دوسرا حلقہ تلاش کیجئے۔"
    انگریزی قول کا ترجمہ
    Your circle should want you to win your circle should clap the loudest when you have good news
    If they don't get a new circle
    منفی دوستوں کا حلقہ آپ کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جب کوئی اپنے مشکل حالات کے باوجود آپ کی مدد کررہا ہو تو یہ مدد نہیں محبت ہے۔
    انگریزی قول کا ترجمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کہا ہر راستہ بخشا نا ہموار کیوں مجھ کو
    جواب آیا کہ ہر رستہ تجھے ہموار کرنا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    حالت جنگ میں ہے سارا وطن.لیکن الحمدللہ سوچیں مثبت ہیں.
    فوجی جوانوں کو برستی بارش میں کچے مورچوں میں کھڑے پانی میں.کیچڑ میں پھنسی گاڑیوں اور ٹرکوں میں مثبت اور منفی سے بے نیاز والہانہ انداز میں دیکھ کر جو خوشی ہوتی ہے وہ ناقابل بیان ہے...وانتم الاعلون ان کنتم موءمنین..فرحین بما آتھم اللہ..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اس موضوع پر ایک تھریڈ قرض ہے آپ پر
     
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    جی، ان شاءاللہ وقت آنے اور وقت ملنے پر یہ قرض جکا دیا جائے گا.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں