نئے اُبھرتے شاعر کو بہت بہت مبارک ہو

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    [​IMG]



    [​IMG]

    نئے اُبھرتے شاعر کو بہت بہت مبارک ہو


    [​IMG]



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    اردو مجلس کے ایک نئے اُبھرتے شاعر کو تمام اراکینِ مجلس کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو ، ہمارے نئے اُبھرتے شاعر جنہوں نے اپنی بہترین شاعری کی بدولت اردو مجلس میں اپنے 300 مراسلات پورے کر کے مشاق کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔

    جی جناب ہم اظہر بھائی کی بات کر رہے ہیں ، ہمارے یہ اظہر بھائی بہت ہنس مُکھ اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں، لیکن ان کی شاعر سے مجھے تو یہ بھائی کچھ کچھ دُکھی نظر آتےہیں۔ اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ ہمارے بھائی کے ہر دُکھ کو خوشی میں بدل دے آمین۔

    اور ساتھ ساتھ سب بہن بھائی سے درخواست یہ بھی ہے کہ ہمارے بھائی کی شادی کے لیے دُعا کریں کہ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد لاڑا بنا دے آمین۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔


    Azharm بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزرنیم : Azharm

    تاریخ شمولیت: 2012-05-28

    قیام: دوحہ قطر

    جنس: male

    پوسٹس: 320

    پوائنٹس: 456

    Posts Per Day: 0.84

    عہدہ : مشاق

    دوست : 1

    دعوت نامے : 0

    موضوعات کی تعداد : 59

    شکریہ ادا کیا: 274

    270 پیغامات میں 652 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    [​IMG]

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    بہت بہت مبارک ہو نئے اُبھرتے شاعر اظہر بھائی
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو بھائی
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے ہر دکھ اورتکلیف کو دور کر دے اور آپ کی ہر مشکلات کو آسان بنا دے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بهت مبارک هو ،اظهر بهائی...ساجد بهائی شکریه اطلاع کا.
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    ماشاء اللہ
    مبارك ہو بھائی
     
  6. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    جناب یہ لاڑا کیا بلا ہے
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یارب العالمین

    بھائی بہت بہت مبارک ہو -

    اگر شاعری کے علاوہ بھی بھای کچھ لکھیں جو ھمارے لیئے صدقہ جاریہ بن جاے تو بہت خوشی ھوگی -
     
  8. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    السلام علیکم


    بہت بہت مبارک ہو Azharm بھائی!

    صدقہ جاریہ کے لئے شاعری کو چھوڑنے کی ضرورت نہیں، اچھی، با مقصد اور اصلاحی شاعری بھی صدقہ جاریہ بن سکتی ہے، امید ہے آپ ہمیں اس سے بہرہ مند فرمائیں‌ گے۔
     
  9. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مبارک ہو Azharm بھائی
    اللہ تعالٰی آپ کو دین و دنیا۔آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ ۔ آمین یا رب العالمین
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جن کے لیے تھریڈز لگتے ہیں وہی ممبران بھاگ جاتے ہیں یا کہیں کھو جاتے ہیں ، اللہ خیر کرے

    پرسنل میسج کر کے سب کو لانا پڑتا ہے یہاں:00003:
     
  11. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    آپ بھی جن کے لیے تھرید لگاتے ہیں ان کے نام سے تھریڈ لگایا کریں سر جی
    اگرپھر بھی نہ آئیں تو
    فیر آپ کا گلہ بجا ہے
     
  12. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    [​IMG]



    [​IMG]

    نئے اُبھرتے شاعر کو بہت بہت مبارک ہو


    [​IMG]



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-

    وعلیکُم السلام و رحمتہ اللہ و باراکاتہ
    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    الحمدللہ رب العالمیں
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
    آمین ثم آمین یا رب
    اردو مجلس کے ایک نئے اُبھرتے شاعر کو تمام اراکینِ مجلس کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو ، ہمارے نئے اُبھرتے شاعر جنہوں نے اپنی بہترین شاعری کی بدولت اردو مجلس میں اپنے 300 مراسلات پورے کر کے مشاق کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔
    :00032:
    جی جناب ہم اظہر بھائی کی بات کر رہے ہیں ، ہمارے یہ اظہر بھائی بہت ہنس مُکھ اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں، لیکن ان کی شاعر سے مجھے تو یہ بھائی کچھ کچھ دُکھی نظر آتےہیں۔ اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ ہمارے بھائی کے ہر دُکھ کو خوشی میں بدل دے آمین۔
    ہائیں کنے کیا کہ میں دُکھی ہوں؟ اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر الحدللہ رب العالمین بالکل مزے میں ہوں جناب اور آپ سبھی دوستوں کی خیریت نیک مطلوب ہے:00039:
    اور ساتھ ساتھ سب بہن بھائی سے درخواست یہ بھی ہے کہ ہمارے بھائی کی شادی کے لیے دُعا کریں کہ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد لاڑا بنا دے آمین۔
    :00016: نشر مکرر؟؟ گویا ایک ہی خطا دوبارہ؟ کجھ تے خیال کرو جی
    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
    آمین ثم آمین، بارک اللہ فیک یا الاخ الطیب بالصحہ و بالالعافیہ

    Azharm بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزرنیم : Azharm

    تاریخ شمولیت: 2012-05-28

    قیام: دوحہ قطر

    جنس: male

    پوسٹس: 320

    پوائنٹس: 456

    Posts Per Day: 0.84

    عہدہ : مشاق

    دوست : 1

    دعوت نامے : 0

    موضوعات کی تعداد : 59

    شکریہ ادا کیا: 274

    270 پیغامات میں 652 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    السلام علیکُم و رحمتہ اللہ و باراکاتہ جمیع اہالیان مجلس
    میں انتظامیہ اور آپ سبھی کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں ، اللہ کی رحمت سے بہت خوش و خرم :) اور آپ سبھی کے لئے بھی اللہ تبارک و تعالیٰ سے صحت و سلامتی کا طالب
    نیک تمنائیں سبھی کے لئے قبول کیجئے
    خاکسار
    اظہر م


    [​IMG]



    :00016:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    بہت شکریہ جناب شاد رہئے
     
  14. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    بہت شکریہ محترمہ، اللہ پاک آپ پر اپنی برکتیں نازل فرمائے شاد رہئے
     
  15. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    بہت شکریہ جناب، اللہ پاک آپ پر اپنی برکتیں نازل فرمائے شاد رہئے
     
  16. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    ہت شکریہ جناب، اللہ پاک آپ پر اپنی برکتیں نازل فرمائے شاد رہئے
     
  17. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    :00016: دُلھا میاں کو بولتے نہ جی :00026:
     
  18. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    ہت شکریہ محترمہ، اللہ پاک آپ پر اپنی برکتیں نازل فرمائے، میں نے کچھ افسانے بھی لکھے ہیں جن میں تعمیری مقصد ملحوظ خاطر رکھا تو ہے، آگے اللہ جانے
    شاد رہئے
     
  19. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    وعلیکُم السلام و رحمتہ اللہ و باراکاتہ
    ہت شکریہ جناب، اللہ پاک آپ پر اپنی برکتیں نازل فرمائے، بالکُل درست فرمایا آپ نے :00001: شاد رہئے
     
  20. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    ہت شکریہ جناب، اللہ پاک آپ پر اپنی برکتیں نازل فرمائے شاد رہئے
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں