Androaid ماہرین متوجہ ہوں

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے اینڈرائیڈ فون میں ایکسٹرنل / خارجی کیبورڈ اٹیچ کیا ہے مگر وہ صرف اور صرف انگریزی اور عربی لکھتا ہے اردو نہیں لکھ رہا۔
    ماہرین رہنمائی فرمائیں
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,831
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جزاک اللہ خیرا بھائی
    مگر میرا سوال یا مسئلہ زبان کا نہیں ہے میں نے اس فون میں تین زبانیں سلیکٹ کر رکھی ہیں جو کہ فون کے آپنے کی بورڈ سے بہترین لکھی جاتی ہیں الحمد للہ
    مگر جب میں یو ایس بی کی بورڈ لگا کر زبان تبدیل کرتا ہوں تو عربی اور انگریزی دونوں صحیح لکھتا ہے مگر جب اردو یا کسی اور زبان کی باری آتی ہے تو وہ پھر انگریزی لکھنا شروع کردیتا ہے جب کہ فون کے آپنے کی بورڈ پر اردو ظاہر ہو رہی ہوتی ہے اگر اسی وقت فون کے آپنے کی بورڈ سے لکھا جائے تو اردو میں لکھتا ہے۔
    امید ہے میری بات واضح ہوگئی ہوگی
     
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,831
    اچھا یہ مسلہ ہے۔پھر ماہرین سے ہی رابطہ کریں۔:00005:
     
    • غلط املا والا غلط املا والا x 1
  5. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
    اس مسئلہ کا حل ہمیں بھی چاہیے اگر اس مسئلہ کا کوئی حل ہے تو ہمیں بھی بتائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں