ام القری سسٹر کو100پوسٹ مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ھو

ام ثوبان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 17, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    [​IMG]

    [​IMG]

    ام القری سسٹر کو بہت بہت مبارک ھو

    [​IMG]
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-



    اُمید كرتي ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔آمين

    اردو مجلس کی ایک نئی رُکن اور ہماری بہن ام القری سسٹر جنہوں نے چپکے چپکے سے اپنے بہترین 100 مراسلات مکمل کر لیئے ہیں اور ان 100 مراسلات کو پورے کرلیئےہیں - ماشاءاللہ۔ ان کی کامیابی پر انہیں مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس بہن کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔



    ام القری سسٹر کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزر نیم : ام القری

    تاریخ شمولیت: 29-03-13

    جنس: female

    پوسٹس: 100

    پوائنٹس: 0

    Posts Per Day: 1.26

    دوست : 0

    دعوت نامے : 0

    عہدہ : محسن

    موضوعات کی تعداد : 10

    شکریہ ادا کیا: 161

    63 پیغامات میں 257 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا


    [​IMG]
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    واہ جی بہت خوب
    ہماری ایک اور سسٹر کو عہدہ ملا ہے
    بہت بہت مبارک ہو ام القری سسٹر
    اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین

    ام ثوبان سسٹر اطلاع دینے کا شکریہ
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر
    اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے اوہر آپ کی ہر مشکل کو آسان کرے۔آمین
     
  4. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    ام القری سسٹر کو محسن کاعہدہ ملنے پر بہت بہت مبارک ہو


    اللہ تعالی آپ کو دنیااور آخرت میں کامیاب و کامران کرے (آمین ثم آمین )
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر.
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر.
     
  7. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    جزاکم اللہ خیراً
     
  8. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو ام القری سسٹر
    [​IMG]
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    سسٹر آپکو بہت بہت مبارک ہو
    اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  10. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    بہت بہت مبارکباد
    اللہ تعالی آپکی ہر مشکل آسان فرمائے
    آمین
     
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر ام القری!
    اللہ تعالٰٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں اور پر قسم کی آسانیاں آپ کا اور آپ کے گھر والوں کا مقدر ہوں ۔ ۔ آمین یا رب العالمین

    [​IMG]
     
  12. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    اللہ تعالی آپ سب کو جزائےخیر دے۔آمین
    میں ان سب چیزوں کے قابل نہیں ہوں، مجھے تو ابھی تک صیح سے فورم بھی یوز نہیں کرنا آتا،
    اللہ کرئے ام ثوبان سسٹر ٹھیک ہوں جائے ، پھر ان سے باقی کا سکھوں گی۔ انشاءاللہ
    اللہ آپ کو بہترین جزائے خیر دے، ام ثوبان۔۔۔
    اور مجلس کے بانی کی مغفرت فرمائے، آمین یا رب العلمین
     
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    سسٹر بہت بہت مبارک ہو -
    آمین یا رب العالمین
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یا رب العالمین
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    اللہ تعالی ہمیں اس قابل بنائے کہ ہم سب کے لیے اچھا کریں اور اچھا سوچیں، انسان اپنی طرف سے سب اچھا ہی کرے اور باقی سارے معاملات اپنے اللہ پر چھوڑ دے ، وہ بہتر جاننے والا ہے کہ اُس نے اپنے بندے کے ساتھ کیا کرنا ہے۔

    ان شاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ سب کچھ سیکھ لیں گی ، بس سیاست نہ سیکھنا سسٹر جی :00003::00006:

    آمین یا رب العلمین
     
  16. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    سسٹر ام القرٰی بہت بہت مبارک ھو
     
  17. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    ماشاء اللہ! مبروک۔۔۔
     
  18. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    اللہ بارک فیکم
     
  19. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    693
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر ام القری!
    اللہ تعالٰٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں اور پر قسم کی آسانیاں آپ کا اور آپ کے گھر والوں کا مقدر ہوں ۔ ۔ آمین یا رب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں