رفی بھائی اور سسٹر بنت مکہ کو ڈھیروں مبارکیں

ام ثوبان نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏جون 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    ماشاء اللہ
    بہت بہت بہت مبارک ہو ، رفی بھائی اور ہماری سسٹر کو، یقینا یہ ایک بہت بڑا تحفہ ملا ہے اللہ تعالی کی طرف سے آپکو۔

    اللہ ریحام کو اچھی صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،تاخیر سے مبارک باد دینے پرمعذرت
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد ۔ بارك الله لكما في الموهوب لكما و شكرتما الواهب بلغ أشده ورزقتما بره آمین ۔
     
  3. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    693
    رفی بھائ اور سسٹر بنت مکہ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالی بچی کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ اور ایمان والی زندگی عطا فرماۓ آمین!

    اُم ثوبان سسٹر اطلاع دینے کا شکریہ
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہمیشہ اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے نوازا۔ تمام بہن بھائیوں کا اس خوشی کے موقعے پر تحریری و صوتی مبارکباد کہنے کا بہت بہت شکریہ!

    بَارَكَ اللهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَزَاكَ اللهُ خَيْرًا وَرَزَقَكَ اللهُ مِثْلَهُ وَأَجْزَلَ الْمَثُوْبَةَ.
     
  5. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارک ہو رفی بھائی ،سسٹر بنت مکہ!!!!
    ریحام نام و معنی بہت اچھا ہے۔ نک نیم اور بھی خوب ہے!!!!
    اللہ تعالٰٰی ریم کو نیک و صالحہ، والدین کی فرمانبردار بنائیں۔ ۔ آمین یا رب العالمین
    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG][/CENTER]
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    یقینا آپ کے لیے بہت بڑا دن ہو گا جب آپ نے اپنی بچی کو اپنے ہاتھوں میں‌ اٹھایا ہو گا ، میں‌آپ کی اُس خوشی کو فون پر بات کرتے ہوئے محسوس کر چُکا ہوں۔ مجلس پر تو مبارکباد دے دی تھی مگر فون کیئے بنا رہ نہ سکا اور آپ کو کال کر دی ، میری تین بھتیجیاں ہیں ، جن کو میں نے اپنی بچیاں سمجھ کر ہی پالا ہے اور بہت پیار کیا ہے انہیں ، مگر افسوس ان انہیں‌دیکھنے لیے کبھی کبھی ترسنا پڑتا ہے مجھے :00002:
     
  7. اخت ولید

    اخت ولید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2013
    پیغامات:
    98
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو بنت مکہ بہن اور رفی بھائی!
    ۔۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ریحام کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔۔اور والدین کو اسکی عمدہ تربیت کرنے میں مدد دے۔۔آمین
     
  8. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    رفی بھائی اور سسٹر بنت مکہ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ نئی مہمان کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور نیک کریں اور اللہ تعالی صحت والی لمبی زندگی دیں۔
     
  9. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بارك الله لكما في الموهوب لكما و شكرتما الواهب بلغ أشده ورزقتما بره.
    بہت ہی خوشی کی خبر ہے۔ رفی بھائی اور بنت مکہ سسٹر، آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ دونوں کو‌ خوش رکھے ۔ آمین۔
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    سب بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین
    ویسے مشکٰوۃ اور ام ثوبان سس یہ گفٹس نکالنے کی کوئی جدید ٹیکنالوجی آپ کے علم میں ہو تو پلیز جرور آگاہ کیجیئے گا مشکور رہوں گی۔ ہک اکھ تو انھا آئیکون
     
  11. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    بارك الله لك في الموهوب لك, وشكرت الواهب, وبلغ أشده, ورزقت بره
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    اللہ کرے ایسی جدید ٹیکنالوجی آجاے ھم ادھر سے گفٹ ڈالیں اور آپ نکال لیں اور آپ ادھر سے مٹھای ڈالیں اور ھم نکال لیں -
     
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    ہہہ یہ بھی خوب کہی! سنا ہے بل گیٹس کے گھر میں سب کچھ آٹومیٹک ہوتا ہے بندے کو ہلنا نہیں پڑتا، ممکن ہے ایسی کوئی ٹیکنالوجی بھی ہو! :smile:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں