رمضان میں قرآن کی کونسی تفسیر منتخب کی جائے ؟

ابوعکاشہ نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 30, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اس سال حاصل مطالعہ، شریک مجلس کریں تو ہم جانیں کہ واقعی کچھ نیا پڑھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    تفسیر سعدی کے بارے میں پتہ چلا اور بطور ابوابراہیم بھائی وہ تین جلدوں میں ہے اور قیمت 120ریال ہے۔ لیکن اتنی ضحیم تفسیر پڑھنے کیلئے وقت کا صحیح طریقے سے منیج کرنا پڑے گا۔
    اللہ ہمیں توفیق دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,847
    تفسیر سعدی بھائی بہت خوب ہے وقت کو مینج کریں تو ان کو اس انداز سے کریں کہ آپ زیادہ سے زیادہ احکامات کی آیات کو پڑھیں،ان شاء اللہ اگر رمضان سے پہلے یہ ختم ہو جائیں تو پھر انبیاء کے واقعات والی شروع کریں۔
    میرے تو طریقہ کار اسی طرح سے رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    اس تھریڈ میں شیئر کیے گئے روابط کو اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے الحمد للہ ـ
    تفسیر السعدی تو دو سال پہلے منتخب ہوئی تھی ـ اس سال کسی نئی تفسیر کا انتخاب کیا جائے بہتر ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    بہت اچھا طریقہ کار ہے ـ جزاک اللہ خیراـ اگر فرصت ہو تفسیر کا خلاصہ بھی مجلس پر شیئر کیجئے گا
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    جو لوگ قرآن کو تدبر کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ کوئی منفرد تفسیر ہو ، جس کامنہج قرآن وحدیث اور سلف ہو ـ سمجھنے میں آسان ـ تو المعين على تدبر الكتاب المبين کو ایک بار ضرور پڑھے ـ

    تفسیر کی امتیازی خصوصیات
    http://vb.tafsir.net/tafsir11925/#.VYRJXck_xFP
    ڈاؤن لوڈ لنک
    http://waqfeya.com/book.php?bid=9645
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    اس تھریڈ سے غیر متعلقہ گفتگو یہاں منتقل کردی گئی ہے ۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    وایاک بھائی. اردو یا عربی میں کوئی نئی تفسیر کسی کے علم میں ہو تو ذکر کریں..جزاک اللہ خیرا
     
  9. صادق تیمی

    صادق تیمی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2018
    پیغامات:
    27
    عربی میں تفسیر پڑھنی ہو تو "تفسیر قرطبی "فتح القدیر "وغیرہ بہت اہم ہیں اور اردو میں "تیسیر القرآن "ڈاکٹر لقمان سلفی کی بہت اہمیت کی حامل ہے واضح و سلجھے ہوئے انداز میں سلف صالحین کے اقوال نقل کرتے ہوئے نفس مسئلہ کو اچھی طرح سے واضح کیے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    شکریہ.تفسیر قرطبی و فتح القدر تو بڑی تفاسیر ہیں.البتہ رمضان کے لیے شیخ لقمان سلفی کی تیسیر القـرآن بہت اچھا انتخاب ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    550
    لقمان سلفی کی تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن ہے یا تیسیر القرآن ؟
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    پورا نام تیسیر الرحمن لبیان القرآن ہی ہے. مختصر تیسیر القـرآن لکھ دیا تھا.
     
  13. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    806
    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ ﻋﮑﺎﺷﮧ ﺑﮭﺎﺋﯽ
    ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺟﺎﻧﺐ ﺗﻮﺟﮧ ﺩﻻﺋﯽ۔
    آپ کے اس تھریڈ سے تفسیر کے انتخاب میں آسانی ہوئی ہے
     
  14. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    550
    مختصر تیسیر الرحمن ہونا چاہئے کیونکہ تیسیر القرآن الکریم حافظ عبد السلام بن محمد کی ہے
     
    • متفق متفق x 1
  15. صادق تیمی

    صادق تیمی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2018
    پیغامات:
    27
    عفوا
    تیسیر الرحمان لبیان القرآن
    ڈاکٹر لقمان سلفی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    حافظ عبد السلام بن محمد کی تیسیر القرآن کا مجھے علم نہیں تھا
     
  17. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    550
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    550
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    806
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں