"اللہ" کہنے سے ذہنی مرض دور ہوجاتا ہے۔

ڈان نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏مارچ 1, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,683
    ہالینڈ کے اسکالر ، پروفیسر ، فان دیر ہوون نے کہا ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت خصوصاً لفظ "اللہ" کہنے سے ذہنی امراض دور ہوجاتے ہیں اور انسانی اعصاب سکون محسوس کرنے لگتے ہیں ۔ انہوں نے المدینہ اخبار کو بتایا کہ لفظ "اللہ" میں موجود پانچوں حروف کی حیرت انگیز تاثیر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ یہ انسانی فکر کے دسترس سے باہر ہے ۔ عربی زبان میں حرف "الف" کا تلفظ سینے کے اوپر والے حصے سے ہوتا ہے ۔ ادائیگی کی شروعات ہوتے ہی تنفس موزوں ہونے لگتا ہے ۔ ہالینڈ کی زبان میں عربی کے حرف الف کی جگہ "اے" (A) آتا ہے ۔ عربی کے حرف "ل" کا معمولی سا حصہ غیر ملکی زبانوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔ اس کی ادائگی پر زبان کی نوک پر جبڑے کا بالائی حصہ حرکت میں آتا ہے اور دو سیکنڈ سے کم عرصے کیلئے توقیف کا عمل ہوتا ہے ، اس کے تیزی کے ساتھ تکرار سے انسان زیادہ طاقتور اور زیادہ شفاف حرف "ہ" کی ادائگی کے لیے تیار ہوجاتا ہے ۔ عربی کے "ہ" کے بالمقابل ہالینڈ کی زبان میں حرف "ایچ" (H) آتا ہے ۔ یہ حرف پھیپڑوں کو دل سے جوڑ کر دل کی حرکت منظّم کردیتا ہے ۔ دس سے ایک ہزار بار "اللہ" کہنے سے ذہنی یا اعصابی مرض میں مبتالا افراد راحت محسوس کرتے ہیں۔


    (بشکریہ اردو نیوز و المدینہ اخبارات ، جدہ ، سعودی عرب)
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 1, 2008
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,280
    جزاک اللہ خیر!
     
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,050
  4. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جزاک اللہ خیر
     
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    جزاک اللہ خیرا،زبردست۔۔۔۔۔!
     
  6. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,394
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
    اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    سبحان اللہ
     
  9. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    ماشاء اللہ، جزاک اللہ
     
  10. m aslam oad

    m aslam oad -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,442
    ماشاء اللہ، جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں