مکتبہ شاملہ سے ان پیچ

احسان اللہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اگست 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. احسان اللہ

    احسان اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    7
    السلام علیکم المکتبہ الشاملۃ سے ان پیچ میں کیسے کنورٹ کیا جا سکتا ہے

    سورة الفاتحة
    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ (1) الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ (3) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (6) صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (7)


    مثلا اس عبار ت کو ان پیچ میں کر نا ہے میں نے بہت سے یونیکوڈ کنورٹر استعمال کیے مگر نہیں ہو رہا
     
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ اس لنک http://shsoft.150m.com/prodcuts/uc/index.html
    پر موجود کنورٹر دانلوڈ کریں اور استعمال کریں ۔
    ان شاء اللہ مسئلہ حل ہوجائے گا ۔
     
  3. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    وعلیکم السلام
    آپ یونی کوڈ سپورٹڈ ان پیج 11۔3 استعمال کریں
     
  4. طاہر محمود سلفی

    طاہر محمود سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 18, 2013
    پیغامات:
    4
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,849
    جزاکم اللہ خیرا بھائی آپکا تو پتہ نہیں البتہ مجھے بن مانگے ہی فائدہ ہو گیا ہے۔
     
  6. احسان اللہ

    احسان اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    7
    بھائی نہیں ہو رہا ایرر آرہا ہے

    مجھے سمجھ نہیں آرہی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں