بارش کے بعد کے مناظر

Ishauq نے 'موسم' میں ‏اگست 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    بارش کے بعد لیے گئے میرے گاؤں کے چند مناظر


    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    سبحان اللہ! کیا خوبصورت اور دلکش مناظر ہیں۔ شئرنگ کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    یقینا یہ ضلع منڈی بہائوالدین کے قریب تحصیل ملکوال کے نظارے ہیں‌کیوں‌ اسحاق بھائی ایسا ہی ہے نا ؟
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    یقینا ضلع وهی هے، مگر ملکوال سے 35 km دور هے.
     
  6. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    گاؤں کی کیا بات ہوتی ہے واقعی بہت خوبصورت مناظر ہیں شیئرنگ کا شکریہ
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    بھائی اس خوبصورت سے پنڈ کا نام بھی بتا دیں ۔ ۔ ۔ ہو سکتا ہے کہ ہمارے اریب قریب کا ہو؟
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    چیلیانواله ریلوے سٹیشن سے چار کلو میٹر جنوب کی طرف ، ڈہوک کاسب نام ہے پنڈ کا.
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    او او ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تو منڈی سے بھی آگے چلے گئے، میں ملکوال سے پیچھے میانی کے قریب سمجھ رہا تھا!
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    بارش کے بعد میرے گاؤں کا منظر بھی دیکھ لیں:




     

    منسلک فائلیں:

  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بہت زبردست .
    چکوال، پنڈ دادنخان کا علاقہ لگ رہا ہے
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    نہ چکوال، نہ پنڈ دادنخان ۔ ۔ ۔یہ خوشاب کا سرحدی گاؤں پدھراڑ شریف ہے ۔ ۔ ۔
     
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    واه جی ، شریف پنڈ اپ کے پاس بهی هین
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    مابدولت کی وجہ سے اتنی شرافت تو بنتی ہے۔
     
  15. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    سبحان اللہ!
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    سبحان اللہ ماشاءاللہ
    بہت خوبصورت جگہ اور گاوں کےنام بھی پہلی دعفہ سنے ھیں -
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    پنڈدادنخان میں اتنی ہریالی نہیں ہے اسحاق بھائی بھائی ، خشک اور پتھریلے پیاڑ نہیں چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں‌ہیں، راستے بہت عجیب اور خطرناک ہیں خاص کر رات کے وقت سفر بہت مشکل ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں