مدرسہ تعلیم القرآن والسنۃ پشاوراور شیخ امین اللہ پر امریکی پابندی

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏اگست 22, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    چند گھنٹے قبل ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا ہے کہ مدرسہ تعلیم القرآن والسنۃ پشاور پر امریکی محکمہ مالیات نے پابندی عائد کر دی ہے اور شیخ امین اللہ پشاوری کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے ۔


    امریکہ نے پاکستانی مدرسے پر پابندی عائد کردی | Dawn Urdu

    بم دھماکے یا خود کش جیکٹس پھاڑنے والوں پر لعنت بھیجتے ہیں: انتظامیہ گنج مدرسہ

    روزنامہ اُردو پوائنٹ ۔۔ امریکہ نے پشاور کے گنج مدرسہ پر معاشی پابندیاں عائد کر دیں،امریکیوں پر مدرسہ انتظامیہ سے لین دین پر پابندی ، مدرسہ کے سربراہ کانام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردی فہرست میں شامل
    دہشت گردی کا الزام گنج مدرسہ پشاور پر امریکی مالیاتی پابندیاں | میزان نیوز
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    :) امریکا نے حافظ سعید پر بھی انعام رکھا تھا ان باتوں سے کچھ نہیں ہوتا
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    بندہ پاکستان میں ہے اور اثاثے امریکہ میں منجمد ہو رہے ہیں۔ آفرین ہے
    :lahaulwla::good::salam:
     
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,847
    سبحان اللہ اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں