Huawei B683 28 Mbps Router کے مطعلق کچھ معلومات

فاروق نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏اگست 27, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ​
    آپ تمام کے ساتھ کچھ معلومات شئر کر رہا ہوں ہو سکتا ہے کہ کسی کے کام آجائیں
    سب سے پہلے یہ کیا چیز ہے
    یہ ایک راوٹر ہے ہے جو کہ ہواوی (Huawei) کمپنی کا ہے اور اس کا ماڈل نمبر ہے B683
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    یہ 3G تھری جی راؤوٹر ہے یعنی کہ اس میں انٹر نیٹ کی لائین نہیں بلکہ انٹر نیٹ کی سم ڈالنی ہوتی ہے یہ اس کا مختصر سا تعارف تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,864
    سم کہاں ڈالتے ہیں ؟
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    [​IMG]
    [​IMG]
    یہاں پر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,864
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے میرے پاس کچھ ماہ سے ہے اور بہت ہی اچھا ہے خاص طور پر اس کی سپیڈ بہت ہی بہترین ہے مگر ایک مسئلہ جو کہ مجھے کافی عرصہ سے پریشان کر رہا تھا کہ جب یہ اچھی سپیڈ دیتا ہے تو بہت گرم ہوجاتا ہے کیوں کہ اس کو جہاں رکھا ہوا ہے وہاں اے سی نہیں ہے کیوں کہ اے سی والے کمرے میں سگنل کم آتے ہیں
    الحمد للہ اس کا حل بھی ہوچکا ہے دیکھیں تصاویر میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اس کے ساتھ ایک اور مسئلہ جو مجھے درپیش تھا کہ جس کمپنی نے کا یہ راؤٹر تھا اس کمپنی نے اس کو لاک لگا رکھا تھا جس کا نام واؤوا ہے جو کہ ہمارے ہاں موبائل نمبر اور انٹر نٹ وغیرہ کی سروسس فراہم کرتی ہے
    بحرین میں بڑھی کمپنیاں تین ہیں جن میں سے ایک کا ذکر ہوچکا دوسی زین ہے اور تیسری بتلکو ہے
    مجھے مسئلہ یہ تھا کہ میں اس راؤٹر میں زین کی سم چلانا چاہتا تھا کیوں کہ ان کا انٹرنیٹ کا پیکج زیادہ اچھا تھا جس کے لیے مجھے اس کو آن لاک کرنا تھا جو کہ بفضل للہ تعالی 7 پاؤنڈ دے کر آن لاک کر لیا اب اس میں جون سی کمپنی کی مرضی سم ڈال کر استعمال کرسکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اگر کسی بھائی/بہن کو اس کے بارہ میں کوئی معلومات درکار ہوں تو ضرور پوچھ لیں
    اور اگر کوئی حقیقت میں اس کے فرمویئر کی پروگرامنگ جانتا ہے تو وہ میری مدد کرے کیوں کہ میرے پاس اس جیسا ایک دوسرا راؤٹر ہے جس کا فرم ویئر خراب ہوچکا ہے میں چاہتا ہوں کہ اس میں سے اس کا فرم وئر کاپی کر کے اس میں ڈال سکوں مگر یہ کام مجھے نہیں آتا
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,419
    یہ بات خوب سمجھ آئی۔۔۔جبھی تو لوگ گرمی میں قمیض اتار دیتے ہیں۔کسی بھی مشین کوگرم ہونے سے اس طرح محفوظ رکھا جا سکتا ہے لیکن بچوں والے اس نسخہ کیمیا پر عمل کرنے سے پہلے خوب سوچ لیں ورنہ بچے ہر پرزہ الگ الگ کرکے اس پر تحقیق کرتے نظر آئیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. dani

    dani -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    کیا دماغ پایا ہے بہت خوب(y)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں