سسٹرام جابر کوبہت بہت مبارک ھو

ام ثوبان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اگست 29, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    سسٹرام جابر کوبہت بہت مبارک ھو
    [​IMG]
    اُمید كرتي ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔آمين
    [​IMG]
    ھماری پیاری سسٹر ام جابر کو اللہ تعالی نے اپنی رحمت سے ماشاءاللہ ایک پیاری سی بیٹی دی ھے جس کی بہت زیادہ خوشی ھو رھی ھےھماری مجلس کے تمام بہن بھایئوں کی طرف سے بہت بہت مبارک پیش کرتے ھیں - اس بہن کو ھمیشہ خوش رکھے - بہت خوشیاں دے ماشاءاللہ دو بیٹےاور دوبیٹیاں ھیں اب ماشاءاللہ اللہ نے اپنی رحمت سے نوازا ھے اللہ نے آج ھی ایک خوبصورت بیٹی دی ھے اللہ ان کو ان کے بچوں کو ایمان والی صحت والی زندگی دے اللہ ان کے بچوں کو دنیا میں ان کے لیئے دل کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بناے اور آخرت کے لیئے ان کوصدقہ جاریہ بناے آمین

    ھماری اس بہن کا آپریشن ھوا ھے آپ سب بہن بھایئوں سے درخواست ھے کہ ان کے لیئے دعا کریں کہ اللہ ان کو صحت دے خیریت سے گھر آیئں بچوں کے سر پر ان سایہ سلامت رکھے آمین

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس بہن کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور ان کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔

    [​IMG]
     
    ام مطیع الرحمن, ساجد تاج اور ام احمدنے شکریہ ادا کیا .
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    1,849
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ ننھی جان کو لمبی صحت والی زندگی دیں ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں اور دین دار نیک بنائیں آمین۔
     
    ام مطیع الرحمن اورام احمد نے اس کا شکریہ ادا کیا
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
    سسٹر ام جابربہت مبارک ھو ھمیشہ خوش رھیں آمین

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
    اللہ آپکو صحت دے خیریت سے گھر آیئں آمین


    [​IMG]
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    7,313
    سسٹر ام جابر اور ابو جابر کو بیٹی کی آمد پر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی اسے ایمان والی زندگي عطا فرماۓ اور اسے آپ دونوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ۔ آمین!

    سسٹر ام ثوبان اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
    ام مطیع الرحمن اورام احمد نے اس کا شکریہ ادا کیا
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
    [​IMG]

    [​IMG]

    ام احمد سسٹراخت طیب سسٹرھم سب کی طرف سے آپ سب کو بہت مبارک ھو سب ھمیشہ خوش رھیں آمین

    [​IMG]
     
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو ام جابر سسٹر
    آمین

    آمین
     
    ام مطیع الرحمن اورام احمد نے اس کا شکریہ ادا کیا
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    پیغامات:
    9,614
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،. ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو ام جابر بهن . سسٹر ام ثوبان اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
    ام مطیع الرحمن اورام احمد نے اس کا شکریہ ادا کیا
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,450
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
    ام جابر سس اور ابو جابر بھائی کو بہت بہت مبارک
    بارك الله لكما في الموهوب لكما و شكرتما الواهب بلغ أشده ورزقتما بره.
    اور اس کے علاوہ ام احمد اور اخت طیب سسٹرز کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
     
    ام مطیع الرحمن اورام احمد نے اس کا شکریہ ادا کیا
  11. ام احمد

    ام احمد محسن

    پیغامات:
    1,333
    الحمدللہ ۔۔اللہ بچی کو نیک بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین۔۔اللہ ام جابر کو مکمل صحت سے نوازے آمین۔۔سب بہنوں بھائیوں کا شکریہ
     
    ام مطیع الرحمن نے شکریہ ادا کیا ہے.
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,450
    ماشا ء اللہ بہت بہت مبارک ہو سس
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    پیغامات:
    10,324
  14. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    پیغامات:
    770
    ألف ألف مبروك ام جابر سسٹر
    اللہ تعالیٰ اس بچی کو نیک بنائے اور اپکی آنکھوں کی ٹهنڈک بنائے.
    اپکو صحت وایمان والی زندگی دے . آمین
    ام ثوبان اللہ تعالیٰ آپ کو بهی شفائے کاملہ عطا فرمائے .آمین.
    سب بہنوں بهایئوں کا شکریہ
     
    ام احمد نے شکریہ ادا کیا ہے.
  15. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    1,917
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر ام جابر!
    اللہ تعالٰی گڑیا کو نیک صالح اور والدین کی فرمانبردار بنائیں، ، آمین یارب العالمین

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    اعجاز علی شاہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    38,758
    اللہ تعالیٰ اس بچی کو نیک بنائے اور اپکی آنکھوں کی ٹهنڈک بنائے.
    آپکو صحت وایمان والی زندگی دے . آمین

    یقینا بہت خوشی ہوئی یہ خبر سُن کر

    ام احمد اور اخت طیب سسٹر کو بھی بہت بہت مبارک ہو

    ام ثوبان سسٹر اطلاع دینے کا شکریہ

    آپ کی وجہ سے ہمیں عرب ممالک میں رہنے والی بہنوں کی ہر خبر مل جاتی ہے ، اللہ تعالی آپ کے ہر عمل کر قبول کرے اور آپ کو جلد از جلد صحت یاب کر دے آمین
     
    ام مطیع الرحمن نے شکریہ ادا کیا ہے.
  17. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    3,873
    آمین
     
    ام مطیع الرحمن نے شکریہ ادا کیا ہے.
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    ام جابر سسٹر آپ کو بیحد مبارک ہو! باقی خالاؤں کو بھی گڑیا کی آمد مبارک!
    بارك الله لكم في الموهوب لكم و شكرتم الواهب بلغ أشده ورزقتم بره.
     
    ام مطیع الرحمن نے شکریہ ادا کیا ہے.
  19. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    پیغامات:
    1,550
    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...
    سب سے پہلے اس ذات کا شکر ادا کرونگی جس نے مجهے اپنی رحمت سے نوازا .
    ام ثوبان سسٹر آپکے لئے بہت بہت دعائیں اور ڈهیر سارا شکریہ..جزاک اللہ خیر
    باقی سب مجلس والوں نے جسطرح مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا بہت اچها لگا.آپ سب کا فردا فردا شکریہ ...
    اللہ تعالی تمام اہل مجلس کو اسی طرح اکهٹا رکهے اور دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے مالا مال کرئے.
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    38,758

    آمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں