انقلابیات

عائشہ نے 'طنز و مزاح' میں ‏اگست 29, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    یہ خود کو خود وقت نہیں دے رہے، اتنے سےدنوں میں اتنے سارے بھونڈے فیصلے کرنا بھی ریکارڈ ہے۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,136
    درست فرمایا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ان کا ہر فیصلہ بھونڈا ہے؟
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    صرف وزراء کا انتخاب دیکھ لیں۔ ہر ایک بھونڈا ہے۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    اب تو وزیراعظم نے تین ماہ کی عدت مانگ بھی لی ہے۔ لیکن ظالم سماج چین کہاں لینے دے گا؟
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,136
    ایک ماہ اوردس دن کم رہ گۓ۔ ویسے ہم آپ کے ذخیرہ الفاظ اور وسعت خیالات کے ہمیشہ سے ہی قائل رہے ہیں۔ شکریہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں