نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں : ( 2015 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

    اردو مجلس پر نئے آنے والے تمام ساتھیوں کو دلی خوش آمدید !!

    اراکین کے تعارف والے سلسلے کو اب اِس نئے تھریڈ میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

    والسلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. حسین سردار

    حسین سردار -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 7, 2013
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. نسرین فاطمہ

    نسرین فاطمہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2013
    پیغامات:
    50
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    م
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت خوش آمدید
    بهن نسرین فاطمه
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    تمام نۓ آنے والے بہن بھائیوں کو خوش آمدید۔
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہظ
    سسٹر نسرین فاطمہ اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  7. ڈاکٹر حسین

    ڈاکٹر حسین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 19, 2013
    پیغامات:
    11
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    میں پیشے سے ایڈیٹر ہوں، الدار العالمیۃ للکتاب الاسلامی، ریاض، کے لئے کام کرتا ہوں۔ فی الحال اسلامک بک سروس، دہلی کے لئے صحیح بخاری (عربی-انگریزی( ایڈٹ کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ In the Name of Allah ویبسائٹ بھی چلاتا ہوں الحمد للہ۔
    السلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. حکیم ضیاء الرحمن سندھو

    حکیم ضیاء الرحمن سندھو محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2013
    پیغامات:
    255
    السلام علیکم
    میرا نام ضیاءالرحمٰن سندھو ہے میں اس وقت لاہور چونگی امرسدھو رہتا ہوں میں حکمت کرتا ہوں
    میں نے سن 2002 سے لیکر 2006 تک یعنی 4 سالہ حکمث کا ڈپلومہ فاضل الطب والجراحت حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور سے کیا ہے اور سن 2006 سے بیت الحکمت کے نام سے مطب چلا رہا ہوں اس کے علاوہ المہر ہربل فارما کے نام سے فیکٹری چلا رہا ہوں
    ویسے بھی حکمت کرنا ہمارا خاندانی کام ہے میرے دادا جان بھی حکیم تھے مولانا حکیم محمد اسحاق سندھو جو کہ سن 2007 میں وفات پا گئے تھے
    میرے والد محترم حکیم عبیدالرحمٰن سندھو بھی حکیم یں اور وہ ملتان ابن سینا طبیہ کالج میں پروفیسر رہ چکے ہیں
    میں اردو مجلس پر اپنے چچاذاد بھائی نصراللہ کی مدد سے آیا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. محمد

    محمد Guest

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2009
    پیغامات:
    50
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرا نام محمّد ہے،طالب علم ہوں،سرچ میں کافی بار اس مجلس کو دیکھا سوچا کیوں نہ شرکت کرلی جائے،امید ہے بہت کچھ سیکھنے،سکھانے کو ملے گا،
    شکریہ
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    تمام نۓ آنے والوں کو خوش آمدید۔
    برادر محمد اگر ممکن ہو تو مزید کچھ اور اپنے بارے میں بتایۓ۔
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    نئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  12. سہیل طاہر

    سہیل طاہر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 15, 2013
    پیغامات:
    1
    میرا نا م سہیل طاہر ہے میر ی مصروفیت پڑھنے پڑھانے میں ہے .
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    نئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  14. شہزاد ضمیر

    شہزاد ضمیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 29, 2013
    پیغامات:
    2
    السلام و علیکم!
    میرا نام شہزاد ضمیر ہے اور میرا تعلق پاکستان کے شہر پشاور سے ہے۔ آج کل بسلسلہ روزگار افریقہ کے ایک ملک کانگو میں‌مقیم ہوں۔ نیٹ سرفنگ کے دوران آپ کی مجلس کا لنک ملا تو اس میں‌شامل ہو گیا۔ امید ہے کہ سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا، انشاء اللہ۔
    مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ کنٹرول پینل میں‌دستخط کا آپشن کہاں ہے۔ مجھے نہیں‌ملا وہاں‌پر۔ اور دوسرایہ کہ کیا یہ فورم Tapatalk کے ساتھ چل سکتا ہے یا نہیں؟

    دعا گو!
    شہزاد ضمیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ابن محمد

    ابن محمد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2013
    پیغامات:
    3
    السلام علیکم۔
    نام: ناموں میں کیا رکھا ہے۔ جو دل میں آئے کہ لیں ویسے آئی ڈی کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔
    تعلیم: علموں بس کریں او یار یا پھر یوں کہہ لیں کہ بس پڑھنے لکھنے کے قابل ہیں۔
    کام: گھر والے کہتے ہیں کہ کام کے نہ کاج کا، دشمن اناج کا۔ ویسے کہنے کو اس پیشے سے وابستہ ہوں جس سے اپنے اباؤ اجداد تھے۔

    فورم پر ایویں ہی آ گیا ۔ اب مفت کا مال تھا اور کون چھوڑتا ہے مفت کا مال اسلئے آئی ڈی بھی بنا لی۔ اب یقین سے نہیں کہہ سکتا مستقبل رہ پاؤں گا یہاں پھر نہیں۔ اصل میں چلتے پھرتے رہنے کی عادت ہے ناں جی۔

    لو جی ہو گیا تعارف یا رہ گیا کچھ۔ خیر جو بھی پوچھنا ہو پوچھ لیں۔ بندہ حاضر ہے۔:00016:
     
  16. ابن محمد

    ابن محمد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2013
    پیغامات:
    3
    ویسے ایڈمن پاء جی
    آپ نے عزت مآب کہہ کر ہی دل گارڈن گارڈن مطلب کہ باغ باغ کر دیا۔ورنہ تو ہمیں گھر والے سیدھے مُنہ نہیں بلاتے دوست احباب تو بات کی بات ہے:00013:۔
     
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جناب ابن محمد جی آپ کو اس مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور بھائ آپ تو اس مجلس پر ایویں ہی آ گۓ ہین مگر یہان آپ کو دین اسلام کے حوالے سے بہت سے مفید معلومات مفت ہی حاصل ہو سکتیں ہیں۔ آپ سے صرف تھوڑی سنجیدگي اور مستقل مزاجی کی درخواست ہے۔ شکریہ
     
  18. ابو صالح

    ابو صالح -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 3, 2013
    پیغامات:
    5
    اسلام علیکم۔
    میرا نام عبدالقدیرہے اور میں روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب کے شہر ینبع میں رہ رہا ہوں۔ ویسے میرا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات سے ہے۔ امید ہے آپ سب ساتھیوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    شکریہ۔
     
  19. حافظ عطا ضامرانی

    حافظ عطا ضامرانی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 3, 2013
    پیغامات:
    1

    میرا نام حافظ عطاء ضامرانی بن مولانا عبدالغفار ضامرانی ہے بلوچستان کے ضلع کیچ تربت سے میرا تعلق ہے۔فی الحال جامعہ اسلامیہ مدینہ یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہوں،،،
     
  20. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    تمام نۓ آنے والے بہن بھائیوں کو خوش آمدید۔
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں