آن لائن کلاس۔

نصر اللہ نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏ستمبر 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,849
    السلام علیم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    آن لائن تفسیر یا حدیث‌کی کوئی کلاس اگر کسی جگہ ہوتی ہے تو سب بھائی اس کو یہاں شئیر کریں۔تاکہ متلاشیان علم خود کو سیراب کرنے کےلئے جدید انٹرنیٹ کی دنیا سے استفادہ کر سکیں۔
    اس لئے جن جن بھائیوں کو معلوم ہو مطلع کریں اور ساتھ میں کلاس اختیار کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    [FONT="Al_Mushaf"]وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    Dawah for Submission

    یہاں مختلف کلاسز کے لئے رجسٹر ہو سکتے ہیں ۔ ۔ ۔
    [/FONT]
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,849
    جزاکم اللہ خیرا سب کے لئے اب یہ بھی ذرا بتا دیں کہ کیا بیلکس چیٹ روم میں بھی کوئی آن لائن کلاس ہوتی ہے جیسے پہلے ابو داؤد کی کلاس ہوا کرتی تھی شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ کی طرف سے کیا اب بھی کوئی ایسی ہوتی ہے یا نہیں اگر ہوتی ہے تو کب اور کون کروا رہا ہے ؟ وقت اور طریقہ دونوں ہی شئیر کر دیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں