مشعر حرام کیا ہے ؟

عائشہ نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏ستمبر 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    فَإِذَا أَفَضْتُم مِّنْ عَرَ‌فَاتٍ فَاذْكُرُ‌وا اللَّـهَ عِندَ الْمَشْعَرِ‌ الْحَرَ‌امِ ۖ وَاذْكُرُ‌وهُ كَمَا هَدَاكُمْ وَإِن كُنتُم مِّن قَبْلِهِ لَمِنَ الضَّالِّينَ

    جب تم عرفات سے لوٹو تو مشعر حرام کے پاس ذکر الٰہی کرو اور اس کا ذکر کرو جیسے کہ اس نے تمہیں ہدایت دی، حاﻻنکہ تم اس سے پہلے راه بھولے ہوئے تھے
    سورۃ البقرۃ : آیت ۱۹۸
    اس آیت میں مشعر حرام سے کیا مرادہے ؟ یہ کون سی جگہ ہے ؟
     
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    مزدلفہ ہی کو مشعر حرام کہا گیا ہے،کیونکہ یہ حرم کے اندر ہے-یہاں ذکر الہی کی تاکید ہے-یہاں رات گذارنی ہے ،فجر کی نماز غلس (اندھیرے( میں یعنی اول وقت میں پڑھ کرطلوع آفتاب تک ذکر میں مشغول رہا جائے،طلوع آفتاب کے بعد منٰی جایا جائے-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    197
    منٰی اور عرفات کے درمیان واقع مزدلفہ میں ایک پہاڑ کا نام مَشْعَرُ الْحَرام ہے ۔۔
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    عین سسٹر جزاک الله خیرا آپ کی وجہ سے همیں بهی پتہ چل گیا
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    ابھی جواب کی گنجائش موجود ہے ۔ کو ئی اور جواب ؟
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    پورے مزدلفہ کو یا اس کے کسی خاص مقام کو ؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    پہاڑ کا نام کچھ اور ہے ۔ مشعر حرام کا مطلب کیا ہے ؟
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,105
    السلام علیکم !
    اختلاف ہے ۔ لیکن ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالٰی لکھتے ہیں‌ کہ :
    یہ ایک مخصوص جگہ ہے جہاں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وقوف کیا تھا ۔ اللہ اعلم ۔

    منقول ۔/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    اور مزدلفہ کے اس پہاڑ اور مسجد کا کیا نام ہے ؟
     
  10. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    197
    مسجد کا نام ﺟﺒﻞ ﻗﺰﺡ ہے مشعر کے معنی شعار کے ہوتے ہیں حرام یعنی محترم،وہاں دو پہاڑ ہے اسی کے بیچ کا مقام مشعر حرام ہے اور جہاں تک میری تحقیق ہے وہ پہاڑ کا نام ہے ہاں اگر اس پہاڑ کو مشعر حرام نہیں کہتے تو اگر آپ کو نام معلوم ہے تو تصحیح کر دیں اور کچھ لوگ پورے مزدلفہ کو بھی مشعر حرام کہتے ہیں
     
Loading...
Similar Threads
  1. کنعان
    جوابات:
    4
    مشاہدات:
    150
  2. سیما آفتاب
    جوابات:
    4
    مشاہدات:
    86
  3. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    83
  4. زبیراحمد
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    32
  5. سیما آفتاب
    جوابات:
    3
    مشاہدات:
    125

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں