اپنی پسندیدہ تصاویر کو ٹیکسٹ میں تبدیل کیجیئے!

رفی نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏مارچ 17, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام علیکم اردو مجلس!


    www.text-image.com

    ساتھیو آپ کے لیے ایک اچھوتی ویب سائیٹ لے کر حاضر ہوا ہوں، جس کے ذریعے آپ اپنی کوئی بھی پسندیدہ تصویر اپنی من چاہے ٹیکسٹ امیج میں تبدیل کر سکتے ہیں!

    کیا کہا آپ کو سمجھ نہیں آئی کہ میں‌کیا کہہ رہا ہوں؟

    تو نمونے کے لیے دیکھیئے یہ صفحہ جہاں ایک دل کو ٹیکسٹ امیج میں تبدیل کیا گیا ہے


    تو کیا آپ تیار ہیں صرف چند لمحوں میں اپنی تصویر کو ٹیکسٹ امیج میں کنورٹ کرنے کے لیے، تو کلک کیجیئے اس لنک پر!

    مزید جاننے اور تبدیل شدہ امیج کو محفوظ کرنے کے لیے یہاں سے ہدایات پڑھ لیجیئے۔

    بتانا نہ بھولیئے گا کہ کیسی لگی یہ سائیٹ!
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    بہت خوب رفی بھائی شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ارم بہن اور زمرد بھائی، حوصلہ افزائی کا شکریہ!
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,683
    واہ بھائی واہ !
    کیا بات ہے آپ کی بھی رفی بھائی!
    مست شئیرنگ کی ہے:)
     
  6. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
    واھ واھ
     
  7. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    یار اردو والی تصاویر کو کیسے کرتا ہے ۔۔
    مہربانی کر کے بتا دو
    جزاک اللہ
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    اردو والی تصاویر؟؟؟

    اگر آپ کے کہنے کا مطلب کسی تصویر کو اردو یونی کوڈ فانٹس میں کنورٹ کرنے سےہے تو ایسا ممکن نہیں۔
     
  9. asmat

    asmat -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 8, 2007
    پیغامات:
    67
    شکریہ
    اچھی چیزھے
     
  10. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,593
    اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
    جزاک اللہ رفی بھائی۔۔۔
     
  11. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بهت خوب جزاك الله خيرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں