میرے پیارے والد رحمہ اللہ کی مغفرت کے لئے دعاؤں کی درخواست

وحیداحمدریاض نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اکتوبر، 1, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,107
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    میرے پیارے والد رحمہ اللہ فوت ہو گئے -
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    آپ سبھی بھائی بہن ان کے لیے دعائے مغفرت کریں -

    میرے والد دل کے مریض تھے
    اور ان کی عمر 74 سال تھی۔



    اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ، وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَاراً خَيْراً مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلاً خَيْراً مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجَاً خَيْراً مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ

     
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون


    اَعظَمَ اللّٰہُ اَجرَکَ وَاَحسَنَ عَزَآءَکَ وَغَفَرَلِمَیِّتِکَ

    ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطی وکل شیئ عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب ۔

    اللہ تعالٰی آپ کے والد کی مغفرت فرمائیں ، ان کی بشری لغزشیں‌ معاف فرمائیں۔ اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔ ۔ ۔ آپ کو آپ کے والد کے لئے صدقہ جاریہ بنائیں ۔ ۔ ۔ آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    انا للہ و انا الیہ راجعون!

    إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ

    اللہ تعالی انکے لیے قبر اور آخرت کی منزلیں آسان کرے اور درجات کو بلند کرے آمین یارب العالمین۔
     
  4. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    962
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کی تما لغزشیں‌اور خطائیں معاف فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں‌جگہ عطا فرمائے، آمین۔ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی اللہ آپ کو صبر جمیل دے
    آمین ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    [ar][]انا للہ و انا الیہ راجعون
    إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ/ar]

    اللہ جنت الفردوس عطا کرے۔
    اللہ تعالی ان کے درجات بلند عطا کرے۔
    اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے۔
    اللہ تعالی آپ لوگوں کو نعم البدل عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    انا للہ و انا الیہ راجعون!

    إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ

    بھائی اللہ آپ کو صبر جمیل دے


    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    اللہ تعالی آپ کے والد مرحوم مغفرت فرماۓ اور تمام گھر والوں کو صبر کی توفیق عطا فرماۓ آمین! یا رب العالمین

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
     
  11. ستاره

    ستاره طلیبۃ علم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    11
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    انا للہ وانا الیه رٰجعون

    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

    إن الله ما أخذ وله ما أعطي، وكل شيء عنده بأجل مسمي فلتصبر ولتحتسب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون! لله ما أخذ ولہ ما أعطى ، اللھم اغفرلہ وارحمہ
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 1, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    انااللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی تمام خطایئں معاف فرماے اور قبر میں آسانی فرماے قبر کو روشن اور کشادہ کرے جنت میں بهترین اعلی مقام عطافرماے اور آپ سب کو ان کے لیئے صدقہ جاریہ بناے سب کو صبر دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    انا للہ وانا الیه رٰجعون

    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

    إن الله ما أخذ وله ما أعطي، وكل شيء عنده بأجل مسمي فلتصبر ولتحتسب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    انااللہ وانا الیہ راجعون
     
  17. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891

    انا للہ وانا الیه رٰجعون
    نَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ

    للَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ، وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَاراً خَيْراً مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلاً خَيْراً مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجَاً خَيْراً مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ام فارز

    ام فارز -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2011
    پیغامات:
    140
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی آپکے والد کی مغفرت فرمائے اور آپکو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی انکی مغفرت کرئے اور آنکی آنے والی منزلیں آسان کرئے
    اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ ان کی خطاوں کا معاف کرے اور انہیں جنت الفروس میں داخل کرے
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں