گناہوں کے سرزد ہونے کی تین بنیادی وجوہات

عبد الرحمن یحیی نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏اکتوبر، 10, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,319
    گناہوں کی تین بنیادی وجوہات

    قال الحافظ ابن القيم رحمه الله: " أصول الخطايا كلها ثلاثة:

    حافظ ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں :
    گناہوں کے سرزد ہونے کی تین بنیادی وجوہات ہیں


    الكبر : وهو الذي أصار إبليس إلى ما أصار

    تکبر : اسی کی وجہ سے ابلیس راندہ درگاہ ٹہرا

    والحرص : وهو الذي أخرج آدم من الجنة


    لالچ : اسی کی وجہ سے سیدنا آدم علیہ السلام جنت سے نکالے گئے

    والحسد : وهو الذي جرأ ابني آدم على أخيه

    حسد : اسی حسد کے آگ کی وجہ سے قابیل کو جرات ہوئی اور اس نے اپنے بھائی کو قتل کیا

    فمن وقي شر هذه الثلاث فقد وقي الشر

    جو ان چیزوں کےشر سے بچا لیا گیا وہ ہر قسم کی برائی سے بچا لیا گیا

    فالكفر من "الكبر"
    کفر کا ارتکاب تکبر کی وجہ سے ہوتا ہے


    والمعاصي من "الحرص"
    گناہ حرص و لالچ کی وجہ سے سرزد ہوتے ہیں

    والبغي من "الحسد"
    اور ظلم حسد کی وجہ سے کیا جاتا ہے

    اهـ. "الفوائد" ص (105).
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جزاک اللہ خیرا شیخ۔
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک الله خیرا
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک الله خیرا
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ تعالی ہمیں ان تینوں سے پاک کر دے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں