اردو مجلس کے تمام بہن بھایئوں کوعیدالاضحی مبارک ھو

ام ثوبان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات

    اردو مجلس کے تمام بہن بھایئوں کوعیدالاضحی مبارک ھو
    اور اردو مجلس کےتمام بہن بھایئوں کی طرف سے تمام مسلمانانِ عالم کوعیدالاضحی مبارک ھو
    آج الحمد للہ سعودی عرب میں اور کئی ملکوں میں عید ھے کل ان شاءاللہ پاکستان میں ھو گی مجلس کے تمام بہن بھایئوں کو عید مبارک قبول ھو اللہ تعالی سب کو بہت خوشیاں دے دنیا اور آخرت کی ھر کامیابی نصیب کرے آمین یاحی یا قیوم


    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    وعلیکم السلام
    آپکو بهی عید مبارک اللہ تعالی آپکو صحت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین
    یا رب مسلمان جہاں جہاں پریشان ہیں انکی مدد فرما اللهم آمین
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یاحی یاقیوم
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    خیر مبارک،
    میری طرف سی بهی سب محترم ممبران مجلس کو عید الاضحی مبارک
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    آمین یا رب العالمین
    آپکو اور تمام اہل مجلس کو عید مبارک
     
  6. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تمام مسلمانوں اور اہل مجلس کو ہماری طرف سے بکرا عید بہت بہت مبارک ہو.
    اپنی خوشیوں میں غریبوں کو یاد کرنا مت بهولیئے.
    اور
    دعاوں میں مظلوم مسلمانوں کو یاد رکهیئں.
    عید مبارک
    کل عام وانتم بخیر
     
  7. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    تقبل اللہ منا منکم
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    سسٹر ام مطیع الرحمن صرف بکرا عید ہیں کیوں۔؟ گاۓ عید، بلکہ اونٹ عید بھی مبارک ہو

    میری طرف سے تمام اہالیان مجلس اور تمام مسلم امہ کو عید الاضحی مبارک ہو۔
    اور تمام مسلمانوں کو جنہیں اس بار حج کی سعادت نصیب ہوئ ہے ( ان میں میری معلومات کے مطابق ابو ابراھیم، بنت امجد اور عکاشکہ بھائ بھی شامل ہیں) حج کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سب کے حج اور دوسرے تمام تیک اعمال کو اپنی بارگآہ میں قبول فرماۓ۔ آمین!
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    میری طرف سے بھی تمام اراکین و قارئین کو وڈی عید بہت بہت مبارک ہو!
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یارب العالمین
    جو بہن بهائ حج پر گیئے هیں اللہ ان کا حج قبول فرماے آمین اور وہ بہن بهی جو حج پر گیئے هیں هم سب کو بهی دعاوں میں یاد رکهیں
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313

    یعنی وڈی عید دی وڈی وڈی عید مبارک۔! تہااڈا وڈا وڈا شکریہ۔ شاہ جی جزاک اللہ خیرا
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    عید الاضحی مبارک اردو مجلس
    [​IMG]
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آمین یا رب ۔
     
  14. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    تمام بہنوں اور بهایئوں کو عید مبارک
    اللہ تعالیٰ آپ سب کی نیک خواہشات پوری کرے اور جہاں جہاں مسلمان پریشان ہیں انکی پریشانیاں دور کرے ۔آمین
    سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
     
  15. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    وعلیکم السلام
    میری جانب سے بھی تمام اراکین و ناظرین کو عید کی خوشیاں مبارک!
    [​IMG]
     
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میری طرف سے بھی عید مبارک ہو۔
    بکرا گائے اور اونٹ سب کچھ مبارک ہوں
     
  17. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    465
    میری جانب سے اراکینِ مجلس کو عید مبارک ہو۔
     
  18. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    السلام علیکم

    میری طرف سے سب بہن بھائیوں کو عید مبارک۔
    عفراء سسٹر یہ آپ کے گرافک میں کیا چیز ہے؟ پہلے تو اناروں کا شبہ ہوا، پھر غبارا لگا لیکن غور سے دیکھا تو ٹام اینڈ جیری والا بم لگا۔ مجلس پر کہیں بم پھوڑنے کا ارادہ تو نہیں؟ :00003:
     
  19. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    ایسے کام آپ ہی کرتے ہوں گے ہم سیدھے سادھے معصوم سے لوگ ہیں!
     
  20. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    اور آپ کو 1000 پوسٹس مبارک!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں