سسٹرام نورالعین 17000ہو گئیں

ام ثوبان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 28, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    [​IMG]

    [​IMG]
    سسٹرام نورالعین 17000ہو گئیں
    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-

    اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    اردو مجلس کی ایک بہت عزیز رُکن ام نورالعین سسٹر جو کہ اردو مجلس کے لیے ایک بہترین اثاثہ ، خوش اخلاق، دل ودماغ علم سے بھرا ہوا اور ساتھ ساتھ عالمہ بھی ہیں، جنہوں نے اردو مجلس میں اپنے بہترین 17000مراسلات مکمل کر لیے ہیں، جن کے لیے انہیں اردو مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

    ہماری یہ بہن کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ، بلکہ ان کا کام دیکھ کر ان کی شخصیت کے بارے میں جانا جا سکتا ہے، اردو مجلس کے ہر زمرے میں ان کے تھریڈ ز اور پوسٹس کو دیکھا جا سکتا ہے اور ان کام یقینا سرہانے کے لائق ہے۔ اردو مجلس کے بہت سے سیکشن ان کی وجہ سے آباد ہیں اور ہماری یہ سسٹر مستقل مزاجی کو اپناتے اپنے کام کو جاری رکھے ہوئی ہیں۔ اللہ تعالی ان سے دین کا کام زیادہ سے زیادہ لے اور ہر موڑ پر ان کو کامیاب کرے آمین۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری سسٹر ام نورالعین سسٹر کودنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹینشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔


    ام نورالعین سسٹر کی کاگردگی کچھ یوں ہے:۔

    یوزر نیم : ام نورالعین

    تاریخ شمولیت: 2009-03-30

    آئی ڈی نمبر: 1252

    قیام: پاک سرزمین

    جنس: female

    پوسٹس: 17,015

    پوائنٹس: 13484

    Posts Per Day: 10.18

    عہدہ : رُکن مجلس علما

    دوست : 17

    دعوت نامے : 2

    موضوعات کی تعداد : 1154

    شکریہ ادا کیا: 29,595

    13,158 پیغامات میں 43,319 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 28, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بہت مبارک ہو سسٹر ام نورالعین، اللہ آپ کے علم و مرتبہ میں اضافہ کرے . آمین
    شکریہ سسٹر ام ثوبان تھریڈ کا. اللہ آپ کی ہر دکھ تکلیف کو دور کرے. آمین
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    سسٹر ام نور العین آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرماۓ۔ اور آپ کو دین و دنیا دونوں میں کامیابی عطا فرماۓ۔ آمین!
    سسٹر ام ثوبان اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ام نورالعین سسٹر بہت بہت مبارک ہو ، اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے . آمین
    آمین
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سسٹڑ عین بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں برکت دے آمین یا رب العالمین
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 28, 2013
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ بہت ہی معیاری کام ہے ان کا۔
    مجلس کی ترقی میں ان کی محنت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
    اللہ ان کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا کرے۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یاحی یاقیوم
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ام ثوبان اور تمام بہنوں بھائیوں کا شکریہ
    اگر میں امیبا کی طرح تقسیم ہونا شروع کروں تو بھی سترہ ہزار نہیں ہو سکتی : ) فی الحال اکلوتی ہوں اور حوادث زمانہ اس تنہا وجود کو مٹانے پر تلے ہیں۔
    یہ آپ کا حسن ظن ہےاور شخصیت سے آپ مل چکی ہیں جانتی ہیں کتنے پانی میں ہے ۔ آپ کی اس تحریر میں میری طرف سےحقیقت پسندانہ اضافہ ممکن ہے ، مثلا: ان کا عقیدہ خاصا مشکوک ہے ، شاعری جیسے فاسقانہ کام سے رغبت رکھتی ہیں اور تو اور پرسنیلٹی ٹیسٹ جیسے شیطانی اعمال میں مشغول رہتی ہیں ۔ : )
    جزاک اللہ خیرا اس دعا کی مجھے بہت ضرورت ہے آج کل بہت بیمار ہوں ۔ اللہ تعالی مجھے ، آپ کو اور تمام بیماروں کو شفا دے اور نیک اعمال کی توفیق دے ۔
     
  9. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    بہت بہت مبارک ہو.
    اللہ تعالی آپکی ہر مشکل آسان کرئے.
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر آپ کو ، اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین
    یقینا آپ کا کام قابلِ تعریف ہے ، انسان غلطی نہ کرے ایسا نہیں‌ہوسکتا چاہے وہ کوئی عالم ہو ، یا عام انسان ہر انسان غلطی کر سکتا ہے اور آج کل کے دور میں کوئی بھی تنقید سے پاک نہیں‌ہے۔ لہذا حوصلہ مضبوط رکھیں اور ہر کام کو اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہیں ان شاءاللہ ہمیشہ کامیاب ہی ہوں گی


    اللہ تعالی آپ کو جلد صحت یاب کرےآمین
     
  11. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    بہت مبارک ہو سسٹر ام نورالعین، اللہ آپ کے علم و مرتبہ میں اضافہ کرے . آمین
    شکریہ سسٹر ام ثوبان تھریڈ کا. اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 31, 2013
  12. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    بارک اللہ فیکم
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    بارک اللہ فیک و نفع بک
     
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    آمین! یا رب العالمین
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    بارک الله فیک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں