حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

عفراء نے 'سیرتِ سلف الصالحین' میں ‏نومبر 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
    (شہادت یکم محرم 24ھ)
    حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ قریش کے اہم ترین لیڈر تھے۔ آپ کا تعلق بنو عدی سے تھا۔ دوسرے خلیفہ راشد ہیں۔ ساڑھے 10 سال حکومت کی۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نبوت کا اعلان کیا تو آپ رضی اللہ عنہ کی عمر 26-27 سال تھی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے 13 سال چھوٹے تھے۔ 6نبوی کے آخر میں ایمان لے آئے ، اس وقت ان کی عمر تقریبا 32 سال تھی۔ ہجرت مدینہ کے موقع پر 39 سال کے تھے۔ نہایت جری اور بہادر تھے۔ خانہ کعبہ میں علی الاعلان نماز پڑھی اور فاروق کا لقب پایا۔ تمام اہم غزوات بشمول بدر ، احد ، احزاب ، بیعت رضوان ، فتح مکہ ، تبوک وغیرہ میں شرکت کی۔ 11ھ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے وقت عمر 49-50 سال تھی۔ 13ھ میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے انتقال کے وقت 53 سال کے تھے۔ ساڑھے 10 سال حکومت کی۔ 63 سال کی عمر میں ایک غیر مسلم پارسی غلام ابواللولو نے شہید کیا۔

    بشکریہ:
    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=520262441396280&set=a.470718916350633.1073741825.168920339863827&type=1&theater
    خلیل الرحمن چشتی​
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 6, 2013
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں