سسٹرام نور العین کے والد محترم کے لیے دعائے صحت

ام محمد نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 11, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    السلام عليكم ورحمة وبركاته
    ام نورالعین سسٹر سے بات هوئ هے الحمدللہ ان کے ابو کی صحت اب بہتر هے کل کافی پریشانی هوئ تهی الحمدلله کچه بلاک بهی نہیں هے ان کے فالج کی وجہ سے دل کا کچه حصہ متاثر هے ڈاکٹر نے آرام کرنے کا اور ڈائٹ کا خیال رکهنے کا کہا هے ان کی امی بهی بلڈ پریشر کی مریض هیں کل پریشانی سے ان کا بلڈ پریشر هائ هو گیا تها اب الحمدللہ دونوں ٹهیک هیں سب بہن بهایئوں سے در خواست هے ان کے لیئے دعا کرتے رهیں اللہ ماں باپ کاسایئہ هماری سسٹر کے سر پر سلامت رکهے اللہ ایمان والی صحت والی زنگی دے آمین یا رب العالمین
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    ام نورالعین سسٹر کہہ رهی تهیں ان کا نیٹ کا مسلہ هے اس لیئے مجلس پر نہیں آیئں . اللہ هم سب مسلمانوں پر رحم فرمائے اور سب پر آسانیاں فرماے آمین سب گهروں میں ایمان صحت سکون دے آمین
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    لا باس طھور ان شاء اللہ۔۔۔

    اللہ صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    آمین یا رب العالمین
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے اور آپ سب کو بہترین جزا دے ۔
    یہاں کل سے نیٹ سروس میں خرابی ہے اس لیے لکھنا ممکن نہیں ہو رہا ۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    لاباس طہور ان شاء اللہ
    اللہ تعالی شفا کامل عطاکرے
    اللہ تعالی ہر قسم کی پریشانیوں سے دور رکھے۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
     
  8. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,107
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اللہ تعالیٰ محترم کو شفاء کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے، آمین!
     
  9. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفہ
    اللہ ام نور العین سسٹر کے والد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے آمین
     
  10. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    اللہ تعلیٰ انکے والد اور والدہ دونوں کو اچھی صحت عطا کرے اور جلد تندرست کرے
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفہ
    آمین
     
  11. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
     
  12. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    259
    إلهي ..
    أذهب البأس رب الناس ، اشفه و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..

    إلهي ..
    أذهب البأس رب الناس ، بيدك الشفاء ، لا كاشف له إلا أنت .. يارب العالمين آمين ..

    إلهي ..
    إني أسألك من عظيم لطفك وكرمك و سترك الجميل أن تشفيه و تمده بالصحة و العافية ..

    إلهي ..
    لا ملجأ و لا منجا منك إلا إليك .. إنك على كل شيء قدير ..
     
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    لا باس طھور ان شاء اللہ ۔
     
  14. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,107
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
     
  15. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اللہ تعالٰی انہیں‌ مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
    سسٹر اب کیسی طبیعیت ہے آپ کے والد محترم کی؟
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین یارب العالمین ۔ اللہ تعالی آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے اور آپ کو بہترین جزا دے ۔
    الحمدللہ ، بہتر ہیں، دوا لے رہے ہیں ۔ مزید ٹیسٹ ہوں گے ۔
     
  17. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    الحمد للہ
    اللہ ان کو مکمل صحت دے - آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته۔
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں