InPage Professional v3.5

aladdin نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏نومبر 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. aladdin

    aladdin -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2011
    پیغامات:
    44
    تم خود ہی ٹھیک کرلو۔ تم ہی تو ہو انپیج کے ٹھیکے دار سید منظر جو یہاں نام بدل کر آئے ہو چھان بین کرنے۔ :00003:
     
  2. محمد احمد حمید

    محمد احمد حمید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 19, 2013
    پیغامات:
    9
    سر آپ کو غلط فہمی لگ رہی ہے۔ میں سید منظر نہیں ہوں۔اس سے آگے میں آپ سے کچھ نہیں کہہ سکتا جناب۔ اگر میں سید منظر ہوتا تو آپ کو ہی کہتا کہ مجھے یہ ان پیج کا مسئلہ حل کردیں۔ آپ مجھ پر یقین رکھیں میں سید منظر نہیں ہوں شکریہ
     
  3. محمد احمد حمید

    محمد احمد حمید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 19, 2013
    پیغامات:
    9
    aladdin

    سر آپ کو غلط فہمی لگ رہی ہے۔ میں سید منظر نہیں ہوں۔اس سے آگے میں آپ سے کچھ نہیں کہہ سکتا جناب۔ اگر میں سید منظر ہوتا تو آپ کو ہی کہتا کہ مجھے یہ ان پیج کا مسئلہ حل کردیں۔ آپ مجھ پر یقین رکھیں میں سید منظر نہیں ہوں شکریہ
     
  4. محمد احمد حمید

    محمد احمد حمید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 19, 2013
    پیغامات:
    9
    میری مدد کرو خدارا ہے کوئی اللہ کا پیارا

    میری مدد کرو خدارا مرر پرنٹنگ کام نہیں کرتا شکریہ
     
  5. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    941
    کیا تکلیف ہے بھائی آپ کو ؟؟؟
     
  6. محمد احمد حمید

    محمد احمد حمید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 19, 2013
    پیغامات:
    9
    بھائی میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرے پاس جو ان پیج تھری نیا ہے اس میں مرر پرنٹنگ کام نہیں کرتا کیا آپ کو اس کے بارے میں کوئی علم ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا کیونکہ میں جب پرنٹ دیتا ہوں تو ان پیج سے اُلٹ پرنٹ نہیں نکلتا پتہ نہیں اس کو ٹھیک نہیں کیا گیا برائے مہربانی اس کو ٹھیک کروا دیں شکریہ
     
  7. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    761
    ان پیج 5۔3 میں اردو کےکچھ اہم فونٹس نہیں ہیں۔۔۔ہوسکتا ہے یہ میرے پاس مسئلہ ہو
     
  8. محمد احمد حمید

    محمد احمد حمید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 19, 2013
    پیغامات:
    9
    سرمیں آپ کا مطلب نہیں سمجھا مہربانی کر کے وضاحت کر سکتے ہیں۔
     
  9. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    761
    noori nastaliq اردو فونٹ نہیں ہے اس میں
     
  10. محمد احمد حمید

    محمد احمد حمید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 19, 2013
    پیغامات:
    9
    الہٰ دین بھائی میری مدد کرو پلیز
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں