عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم (سیرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)

عفراء نے 'سیرتِ سلف الصالحین' میں ‏نومبر 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم
    عظمت صحابہ رضی اللہ عنہم - URDU MAJLIS FORUM
    قریب قریب سبھی محدثین ، فقہا اور علمائے امت کا عقیدہ ہے کہ الصحابۃ کلھم عدول یعنی تمام صحابہ راست باز ہیں۔
    یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ ہم تک دین صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم ہی کے ذریعے پہنچا۔ اگر ان کی عدالت یا صدق مقالی میں ذرہ برابر شبہ پیدا ہوجائے تو سارا دین ہی مشتبہ ہو جاتا ہے۔ اس لیے ہر صحیح العقیدہ مسلمان کا اس بات پر پختہ ایمان ہے کہ کسی صاحب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرنے یا آپ ﷺ کی طرف کوئی بات منسوب کرنے میں کبھی راستی سے ہر گز تجاوز نہیں کیا۔ گویا تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کسی استثناء کے بغیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرنے میں قطعی طور پر قابل اعتماد ہیں۔ اس اصول کی بناء پر اگر یہ ثابت ہو جائے کہ فلاں حدیث فی الواقع کسی صاحب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے روایت کی ہے تو اس کو موضوع کہنا ایسی ناپاک جسارت ہے جسے افتراء پردازی کے سوا کوئی اور نام نہیں دیا جا سکتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیئرنگ کاشکریہ
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں